فارم 47 کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سیلاب پیکج کا مطالعہ کریں، مزمل اسلم کا مریم نواز پر طنز
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حالیہ بیانات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں فارم 47 کی طرح خیبرپختونخوا حکومت کے سیلاب ریلیف پیکج کا بھی مطالعہ کرنا چاہیے۔ مزمل اسلم نے کہا کہ مریم نواز کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو محض دس ہزار […]










