Web Desk

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ 69 ڈالر فی بیرل سے نیچے

ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث برینٹ فیوچرز 26 سینٹ کمی کے بعد 69.05 ڈالر فی بیرل پر آ گئے ہیں۔ جمعرات کے روز کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکی خام تیل (ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ) کی قیمت بھی 27 سینٹ یا 0.4 فیصد کمی کے ساتھ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ 69 ڈالر فی بیرل سے نیچے Read More »

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں

پاکستان سمیت عالمی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں اپنی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئی ہیں، جس کے باعث خریدار طبقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 2,000 روپے کم ہوکر 396,800 روپے پر آ گئی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں Read More »

وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور بل گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی بل گیٹس نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر ایک اہم ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی معاشی اور معاشرتی ترقی میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں پولیو کے خاتمے، غذائی معیار

وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ Read More »

دبئی نے 9 ممالک کے ورک اور وزٹ ویزوں پر پابندی عائد کر دی،نام بارے پتا چل گیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 9 افریقی اور ایشیائی ممالک کے شہریوں کے لیے سیاحتی اور ورک ویزوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (سما نیوز)کے مطابق بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، امیگریشن سرکلر میں واضح کیا

دبئی نے 9 ممالک کے ورک اور وزٹ ویزوں پر پابندی عائد کر دی،نام بارے پتا چل گیا Read More »

دنیا کا بلند ترین پل چین میں مکمل، 28 ستمبر کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا

دنیا کا بلند ترین پل چین میں مکمل، 28 ستمبر کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا

چین نے انجینئرنگ کے میدان میں ایک اور شاندار سنگ میل عبور کر لیا ہے، جہاں دنیا کا سب سے بلند ترین پل ہواجیانگ گرینڈ کینین برج (Huajiang Grand Canyon Bridge) 28 ستمبر کو عام ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یہ عظیم الشان پل چین کے جنوب مغربی صوبے گوئیژو

دنیا کا بلند ترین پل چین میں مکمل، 28 ستمبر کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا Read More »

بھارتی ہاتھ نہیں ملا رہے لیکن آپ میچ جیتے اور انکے آگے ہاتھ بڑھائیں، یونس خان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی پر بردباری کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارتی کھلاڑی ہاتھ نہ ملائیں، تب بھی پاکستانی کھلاڑیوں کو اخلاقی برتری دکھاتے ہوئے آگے بڑھ کر ہاتھ ملانا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل

بھارتی ہاتھ نہیں ملا رہے لیکن آپ میچ جیتے اور انکے آگے ہاتھ بڑھائیں، یونس خان Read More »

پاک بھارت میچ میں متنازع گفتگو، ہیرو بننے کی کوشش میں بھارتی کپتان مشکل میں پڑگئے

ایشیا کپ 2025 کے گروپ اسٹیج میں پاکستان کے خلاف فتح کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی جانب سے پریزنٹیشن میں دیے گئے سیاسی اور متنازع ریمارکس نے انہیں مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی شکایت پر آئی سی سی نے باضابطہ نوٹس لے لیا ہے۔

پاک بھارت میچ میں متنازع گفتگو، ہیرو بننے کی کوشش میں بھارتی کپتان مشکل میں پڑگئے Read More »

خیبر پختونخوا میں بارشوں کی واپسی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

خیبر پختونخوا میں بارشوں کی واپسی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں آئندہ دنوں کے دوران بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کر دی ہے، جبکہ بیشتر علاقوں میں موسم بدستور گرم اور خشک رہے گا۔ محکمے کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں جزوی طور پر مطلع ابر آلود

خیبر پختونخوا میں بارشوں کی واپسی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا Read More »

بھارتی کپتان کا پاکستانی سابق سپنر اور بنگلہ دیشی کوچ مشتاق احمد سے مصافحہ

بھارتی کپتان کا پاکستانی سابق سپنر اور بنگلہ دیشی کوچ مشتاق احمد سے مصافحہ

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت کی بنگلادیش کے خلاف کامیابی کے بعد ایک دلچسپ اور خوشگوار لمحہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان کے سابق اسپنر اور بنگلہ دیشی ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد سے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔ یہ واقعہ میچ

بھارتی کپتان کا پاکستانی سابق سپنر اور بنگلہ دیشی کوچ مشتاق احمد سے مصافحہ Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ نے فرحان اور حارث کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرادی

ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت ٹاکرے کے بعد ایک اور تنازعہ جنم لے گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستانی کھلاڑی صاحبزادہ فرحان اور حارث رؤف کے خلاف آئی سی سی میں باضابطہ شکایت درج کرا دی ہے۔ بھارتی موقف کے مطابق، فرحان کی بیٹ سے ’’بندوق جیسا جشن‘‘ اور حارث

بھارتی کرکٹ بورڈ نے فرحان اور حارث کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرادی Read More »

Scroll to Top