بنوں: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
بنوں میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پیر دل خیل روڈ پر کارروائی کے دوران دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس […]
بنوں: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا Read More »










