پاک، سعودی معاہدہ ملکی مفاد میں اہم سنگ میل ہے، فیصل جاوید
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ معاہدے کو ملکی مفادات کے لیے انتہائی اہم قرار دیا۔ پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اور پاکستان کے سیاسی قیادت کے تعلقات خوش آئند طور […]
پاک، سعودی معاہدہ ملکی مفاد میں اہم سنگ میل ہے، فیصل جاوید Read More »










