Web Desk

سول سروسز اکیڈمی میں 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام ، بلوچستان کے افسران کی نمایاں شرکت

سول سروسز اکیڈمی میں 53واں کامن ٹریننگ پروگرام جاری ہےجس میں ملک بھر سے سول سروس کے زیرِ تربیت افسران شرکت کر رہے ہیں۔ اس تربیتی پروگرام میں مجموعی طور پر 136 زیرِ تربیت سول سروس افسران شامل ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق ان 136 افسران میں سے 52 افسران کا تعلق صوبہ بلوچستان سے […]

سول سروسز اکیڈمی میں 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام ، بلوچستان کے افسران کی نمایاں شرکت Read More »

بلوچستان میں گذشتہ 3 روز کے دوران دہشت گردی کے تین بڑے واقعات ہوئے ،ڈی جی آئی پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کل اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کل ایک اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس میں اہم قومی اور سیکیورٹی امور پر بات کیے جانے کا امکان ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کل اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،آئی سی سی نےنسیم شاہ پر جرمانہ عائد کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کے سیزن 4 کے فائنل کے دوران ان کی ایک غیر مناسب حرکت کے باعث کی گئی۔ 22 سالہ نسیم شاہ، جو

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،آئی سی سی نےنسیم شاہ پر جرمانہ عائد کردیا Read More »

خیبرپختونخوا کی قیادت ملاقاتوں اور دوروں میں مصروف، عوام اپنی مدد آپ کے تحت مسائل کا حل نکالنے لگے

خیبرپختونخوا میں حکومت کی عدم دلچسپی اور مسائل پر توجہ نہ دینے کے باعث عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت مسائل حل کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت دھرنوں اور احتجاجوں میں مصروف ہے جبکہ شہری متبادل اقدامات کے ذریعے اپنے علاقے کے مسائل سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

خیبرپختونخوا کی قیادت ملاقاتوں اور دوروں میں مصروف، عوام اپنی مدد آپ کے تحت مسائل کا حل نکالنے لگے Read More »

خواجہ آصف سے منسوب سوشل میڈیا پروائرل خبر فیک نکلی

سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے منسوب ایک خبر اور تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے پنجاب حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ تصویر میں معروف انگریزی اخبار ڈان کی ویب سائٹ کا اسکرین شاٹ دکھایا گیا ہےجس پر یہ خبر شائع ہونے

خواجہ آصف سے منسوب سوشل میڈیا پروائرل خبر فیک نکلی Read More »

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے

محمد اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 3 تین افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا، جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے آفس میں پرفامنس مینجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ کے ڈائریکٹر آفاق وزیر کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری ایچ آر ڈی محکمہ اسٹبلشمنٹ

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے Read More »

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدوار کا اعلان

پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا میں کارکنوں کو متحرک کرنے کے لئے جامع حکمت عملی مرتب کرلی

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور سندھ کے بعد خیبر پختونخوا میں کارکنوں کو متحرک کرنے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کر لی ہے جس کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع میں جلسے، ریلیاں اور بین الاضلاعی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے حالیہ

پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا میں کارکنوں کو متحرک کرنے کے لئے جامع حکمت عملی مرتب کرلی Read More »

کابینہ کی توسیع تاخیر کا شکار،سیاسی مشاورت نہ ہونے سے فیصلہ لٹک گیا

پشاور: خیبر پختونخوا میں صوبائی کابینہ کی توسیع دو ماہ گزرنے کے باوجود عملی شکل اختیار نہیں کر سکی جس کے باعث حکومتی امور محدود کابینہ کے ذریعے چلائے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں رد و بدل اور نئے وزراء کی شمولیت کو اہم سیاسی مشاورت سے مشروط کیا گیا ہےتاہم تاحال

کابینہ کی توسیع تاخیر کا شکار،سیاسی مشاورت نہ ہونے سے فیصلہ لٹک گیا Read More »

86 فیصد پاکستانی 2026 کے بارے میں پرامید، آئی پی ایس او ایس سروے

عالمی مارکیٹ ریسرچ کمپنی (آئی پی ایس او ایس) کے حالیہ سروے میں عوام کی بڑی اکثریت سال 2026 کے بارے میں پُرامید نظر آتی ہے۔ سروے کے نتائج کے مطابق 86 فیصد پاکستانیوں نے سنہ 2026 کے حوالے سے مجموعی طور پر امید کا اظہار کیا ہے جبکہ 63 فیصد افراد کا خیال ہے

86 فیصد پاکستانی 2026 کے بارے میں پرامید، آئی پی ایس او ایس سروے Read More »

ہونڈا پرائیڈر موٹر سائیکل ،2026ماڈل کی قیمت سامنے آگئی

سال 2026 کے لئے ہونڈا پرائیڈر پاکستان کی نئی قیمت سامنے آگئی ہے ۔ سال 2026 میں ہونڈا پرائیڈر کی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ہونڈا پرائیڈر اپنی مضبوطی، بہتر فیول ایوریج اور آسان سواری کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ یہ دراصل پرانی ہونڈا سی ڈی 100 کا

ہونڈا پرائیڈر موٹر سائیکل ،2026ماڈل کی قیمت سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top