Web Desk

پاکستان نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ میں بھوٹان کو 4-0 سے شکست دے دی

پاکستانی ٹیم نے ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے اپنے افتتاحی میچ میں بھوٹان کو چار صفر سے شکست دے کر شاندار آغاز کیا۔ محمد عبداللّٰہ کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے میچ میں تین گول کیے جبکہ حمزہ یاسر نے ایک گول اسکور کیا۔ میچ کے پہلے ہاف میں پاکستان نے 2-0 […]

پاکستان نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ میں بھوٹان کو 4-0 سے شکست دے دی Read More »

مولانا فضل الرحمان نے قطر میں مسلم اتحاد کی ضرورت پر زور دیا، تبدیلی کا وقت آ گیا

دوحہ: امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے دفاع کے لیے باہمی اتحاد و اتفاق ناگزیر ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوحہ کانفرنس اسلامی دنیا کے وحدت کے لیے ایک نقطہ آغاز ثابت ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان نے قطر کے سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں

مولانا فضل الرحمان نے قطر میں مسلم اتحاد کی ضرورت پر زور دیا، تبدیلی کا وقت آ گیا Read More »

علی امین گنڈاپور کا شہید میجر عدنان کے گھر تعزیتی دورہ، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے گذشتہ دنوں شہید میجر عدنان اسلم کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے شہید کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ملک و قوم کی خاطر میجر عدنان کی بہادری

علی امین گنڈاپور کا شہید میجر عدنان کے گھر تعزیتی دورہ، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی Read More »

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سیلاب متاثرہ بچوں کے لیے امداد کا اعلان کردیا

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سیلاب سے متاثرہ بچوں کی مدد کے لیے دو لاکھ 30 ہزار ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ ملالہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ دو لاکھ ڈالر ادارہ تعلیم و آگاہی کو گرانٹ کی صورت میں دیے جائیں گے جبکہ ماؤنٹین انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن اینڈ

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سیلاب متاثرہ بچوں کے لیے امداد کا اعلان کردیا Read More »

عمرہ زائرین کے تحفظ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد: عمرہ زائرین کو جعل سازی اور فراڈ سے بچانے کے لیے وزارت مذہبی امور نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے۔ یہ فہرست اسلامی سال 1447 ہجری کے لیے قابلِ عمل ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے

عمرہ زائرین کے تحفظ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی Read More »

علی امین گنڈا پور ایک بار پھر اپنی ہی قیادت پر برس پڑے، سب کو آئینہ دکھا دیا

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی ہی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر موجود منافقین اور اندرونی تقسیم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حالات عمران خان سے ملاقاتوں میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے

علی امین گنڈا پور ایک بار پھر اپنی ہی قیادت پر برس پڑے، سب کو آئینہ دکھا دیا Read More »

ایشیا کپ 2025 میں پیش رفت، پی سی بی کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ 2025 کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ سے متعلق ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، مشاورت جاری ہے اور کل تک حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا

ایشیا کپ 2025 میں پیش رفت، پی سی بی کا اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

اسلام آباد میں افغانی سفیر اور اسد قیصر کی ملاقات، اندرونی کہانی منظرِ عام پر آ گئی

اسلام آباد: افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے آج تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سیکرٹری جنرل اسد قیصر کی دعوت پر ان کی رہائش گاہ پر دوپہر کے کھانے کے موقع پر ملاقات کی۔ اس موقع پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، نائب چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس، اور دیگر

اسلام آباد میں افغانی سفیر اور اسد قیصر کی ملاقات، اندرونی کہانی منظرِ عام پر آ گئی Read More »

دہشتگردوں کا ملک کے اندر اور باہر مکمل بندوبست کیا جائے گا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نئی پالیسی کے تحت دہشت گردوں کے ٹریننگ کیمپس کو نشانہ بنانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نئی پالیسی کے تحت دہشت گردوں کا پورا بندوبست ملک کے اندر اور بیرون

دہشتگردوں کا ملک کے اندر اور باہر مکمل بندوبست کیا جائے گا، رانا ثنا اللہ Read More »

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے سوشل میڈیا تفتیش، کئی راز بے نقاب

راولپنڈی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی ایک خصوصی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے تفتیش کی، جس کی اندرونی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے عمران خان سے سوال کیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے سوشل میڈیا تفتیش، کئی راز بے نقاب Read More »

Scroll to Top