Web Desk

پی آئی اے منافع بخش ادارہ بن گیا، 6 ماہ میں کتنے ارب کا منافع ہوا؟جانئے

پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے طویل عرصے بعد ایک بڑی مالی کامیابی حاصل کر لی ہے، اور اب یہ ادارہ منافع بخش اداروں کی صف میں شامل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2025 کی پہلی ششماہی (جنوری تا جون) کے دوران پی آئی اے نے 11.5 ارب روپے (تقریباً 40.64 […]

پی آئی اے منافع بخش ادارہ بن گیا، 6 ماہ میں کتنے ارب کا منافع ہوا؟جانئے Read More »

ایشیا کپ تنازع ختم! اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن ریفری مقرر

ایشیا کپ تنازع ختم! اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن ریفری مقرر

ایشیا کپ 2025 کے اہم مرحلے سے قبل ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحفظات کے بعد متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ سابق ویسٹ انڈین کپتان رچی رچرڈسن کو نیا میچ ریفری مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات

ایشیا کپ تنازع ختم! اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن ریفری مقرر Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کچھ علاقوں میں موسلا دھار بارش بھی ہو سکتی ہے، جبکہ دیگر بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا یا نہیں؟ خدشات کے بادل برقرار ہیں۔

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا یا نہیں؟ خدشات کے بادل برقرار ہیں۔

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان متوقع میچ کے حوالے سے غیریقینی صورتحال تاحال برقرار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پاکستان کی شرکت یا آئندہ میچز کھیلنے سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا، مشاورت کا عمل جاری ہے

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا یا نہیں؟ خدشات کے بادل برقرار ہیں۔ Read More »

خیبرپختونخوا: بنوں میں پولیس چوکی پر حملہ، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے

بنوں / کرک : خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرک میں پولیس نے دہشت گردوں کے منظم حملوں کو بہادری اور حکمت عملی سے ناکام بنا دیا، جس کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے جبکہ پولیس کے 3 اہلکار معمولی زخمی ہوئے۔ ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) سجاد خان

خیبرپختونخوا: بنوں میں پولیس چوکی پر حملہ، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے Read More »

سیلابی تباہی کی بنیادی وجوہات غلط منصوبہ بندی، تجاوزات اور جنگلات کی کٹائی ہیں، احمد نواز سکھیرا

اسلام آباد : سابق سینئر بیوروکریٹ احمد نواز سکھیرا نے سیلاب سے ہونے والی تباہی کی وجوہات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں الف سے ی تک ہر سطح پر ناکامیاں ہوئی ہیں، جنہیں بروقت روکا جا سکتا تھا۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احمد نواز

سیلابی تباہی کی بنیادی وجوہات غلط منصوبہ بندی، تجاوزات اور جنگلات کی کٹائی ہیں، احمد نواز سکھیرا Read More »

تین سال میں لاکھوں نوجوان ملک چھوڑ گئے، حیران کن رپورٹ جاری

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی، لاقانونیت، بے روزگاری اور کاروباری مشکلات سے تنگ آ کر گزشتہ تین برسوں میں 28 لاکھ 94 ہزار 645 پاکستانی اپنے قریبی عزیزوں کو چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کو محکمہ پروٹیکٹر اینڈ امیگرانٹس سے موصول ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق یہ ڈیٹا 15

تین سال میں لاکھوں نوجوان ملک چھوڑ گئے، حیران کن رپورٹ جاری Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورے پر آج روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سہ ملکی سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جس کے دوران وہ سعودی عرب، برطانیہ اور امریکا کا دورہ کریں گے۔ پہلے مرحلے میں وزیراعظم آج سعودی عرب پہنچیں گے، جہاں ان کی ملاقات سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے طے ہے۔ باہمی تعلقات، اقتصادی تعاون

وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورے پر آج روانہ ہوں گے Read More »

بانی پی ٹی آئی کو غلط معلومات دی گئیں، ٹویٹس عمران خان کی نہیں بلکہ کسی اور کی ہیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کسی بھی قسم کا آپریشن نہیں ہو رہا، پارٹی کے چند ناراض افراد یا تو کسی سنڈریلا لینڈ میں رہ رہے ہیں یا جان بوجھ کر غلط بیانی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو بھی آپریشن سے متعلق

بانی پی ٹی آئی کو غلط معلومات دی گئیں، ٹویٹس عمران خان کی نہیں بلکہ کسی اور کی ہیں، بیرسٹر سیف Read More »

بنوں ہوید پولیس اسٹیشن پر شدت پسندوں کا حملہ، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائی جاری

بنوں : خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں واقع ہوید پولیس اسٹیشن پر شدت پسندوں نے منظم حملہ کر دیا ہے، جس کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی شروع کر دی ہے۔ علاقے میں گولیوں کی تڑتراہٹ گونج رہی ہے اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بڑی

بنوں ہوید پولیس اسٹیشن پر شدت پسندوں کا حملہ، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائی جاری Read More »

Scroll to Top