صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن ائیرکرافٹ کمپلیکس کا دورہ
بیجنگ: صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کے ائیرکرافٹ کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں انہیں مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے استقبال کیا گیا۔ یہ دورہ بھارت سے جنگ بندی کے 128 ویں دن کیا گیا۔ کمپلیکس میں جے 10 سی طیارے تیار کیے جاتے ہیں، جنہوں […]
صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن ائیرکرافٹ کمپلیکس کا دورہ Read More »










