Web Desk

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، کراچی سمیت سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی Read More »

پشاور: معروف ٹک ٹوکر علیشا 007 فحش مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار

پشاور: گلبہار پولیس نے اتوار کے روز معروف ٹک ٹوکر علیشا 007 کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر اخلاقی اور فحش مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے جاری بیان کے مطابق علیشا 007 پر آن لائن فحش اور غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے اور اس کی تشہیر کرنے

پشاور: معروف ٹک ٹوکر علیشا 007 فحش مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار Read More »

فائنل میں محمد نواز کا راج، افغان بیٹرز کو نچا کر رکھ دیا ، ہیٹ ٹرک کیساتھ سیریز کے ہیرو قرار پائے

فائنل میں محمد نواز کا راج، افغان بیٹرز کو نچا کر رکھ دیا ، ہیٹ ٹرک کیساتھ سیریز کے ہیرو قرار پائے

شارجہ میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں پاکستانی اسپنر محمد نواز نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک سمیت پانچ وکٹیں حاصل کیں اور میچ و سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ فائنل میں محمد نواز کی اسپن گیندیں افغان بیٹنگ لائن پر قہر بن کر ٹوٹیں،

فائنل میں محمد نواز کا راج، افغان بیٹرز کو نچا کر رکھ دیا ، ہیٹ ٹرک کیساتھ سیریز کے ہیرو قرار پائے Read More »

بھارت کی جیلوں سے 67 پاکستانی قیدی واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے

نئی دہلی: بھارت کی مختلف جیلوں سے رہا کیے گئے 67 پاکستانی قیدی واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ رہا کیے گئے افراد میں 19 عام شہری اور 48 ماہی گیر شامل ہیں، جنہیں بھارتی حکام نے قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے حوالے کیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے

بھارت کی جیلوں سے 67 پاکستانی قیدی واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے Read More »

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی نگرانی کیلئے جدید مانیٹرنگ نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری اور تدریسی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس فیصلے کا مقصد تعلیمی معیار کو بہتر بنانا اور اساتذہ کو اپنی ذمہ داریاں مؤثر طریقے سے ادا کرنے کا پابند بنانا

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی نگرانی کیلئے جدید مانیٹرنگ نظام متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

اسرائیل کا قطر پر فضائی حملہ درندگی کی بدترین مثال ہے، جے یو آئی ترجمان

پشاور : جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے ترجمان اسلم غوری نے اسرائیل کے قطر پر فضائی حملے کو درندگی کی بدترین مثال قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایک بھیڑیا بن چکا ہے جسے لگام دینا ہوگی۔ اسلم غوری نے حملے کے نتیجے میں حماس رہنماء

اسرائیل کا قطر پر فضائی حملہ درندگی کی بدترین مثال ہے، جے یو آئی ترجمان Read More »

انتظار ختم !افغان کوچ کا فائنل میں شکست پر ردعمل سامنے آگیا

انتظار ختم !افغان کوچ کا فائنل میں شکست پر ردعمل سامنے آگیا

پاکستان نے شارجہ میں کھیلی جانیوالی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں افغانستان کو یکطرفہ مقابلے میں 75 رنز سے شکست دے کر نہ صرف ٹرافی اپنے نام کی بلکہ اس جیت کو سیلاب متاثرین کے نام کر کے ایک جذبۂ انسانیت کی مثال قائم کی۔ میچ کے بعد افغان ٹیم کے ہیڈ

انتظار ختم !افغان کوچ کا فائنل میں شکست پر ردعمل سامنے آگیا Read More »

کالاباغ ڈیم بھاڑ میں جائے، ملک کے لیے چھوٹے ڈیم ضروری ہیں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سماجی رہنما شاہد خان آفریدی نے ملک میں موسمی اور ماحولیاتی چیلنجز پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کر کے آئندہ کے لیے ٹھوس اور موثر فیصلے کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی سماء کے پروگرام

کالاباغ ڈیم بھاڑ میں جائے، ملک کے لیے چھوٹے ڈیم ضروری ہیں، شاہد آفریدی Read More »

آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 3 ہفتوں میں 20 کلو کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا

آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 3 ہفتوں میں 20 کلو کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا

ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہونے لگیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 1050 روپے تک کا ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد بعض علاقوں میں آٹا 2500 روپے فی 20 کلو تک پہنچ چکا

آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 3 ہفتوں میں 20 کلو کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا Read More »

ایشیاکپ:افغانستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے ابتدائی میچ میں افغانستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ کو 94 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے اس مقابلے میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز اسکور کیے۔ اوپننگ بلے

ایشیاکپ:افغانستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیدی Read More »

Scroll to Top