Web Desk

سلمان آغا نے سہ ملکی سیریز میں جیت سیلاب متاثرین کے نام کر دی

پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے سہ ملکی سیریز کی فتح سیلاب متاثرین کے نام کرتے ہوئے انسانیت کا خوبصورت پیغام دیا۔ سیریز کے اختتام پر انہوں نے اعلان کیا کہ وہ اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنی میچ فیس فلڈ ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے۔ سلمان آغا نے کہا’’ہم […]

سلمان آغا نے سہ ملکی سیریز میں جیت سیلاب متاثرین کے نام کر دی Read More »

چنگان السوین کا نیا ماڈل لانچ، قیمت بھی سامنے آگئی

چنگان پاکستان نے اپنی مقبول سیڈان گاڑی “السُوین” کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا ہے، جسے “بلیک سیریز” کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ماڈل تین مختلف ویریئنٹس میں پیش کیا گیا ہے جن میں 1.3 لیٹر مینول کمفرٹ، 1.5 لیٹر ڈی سی ٹی کمفرٹ اور 1.5 لیٹر ڈی سی ٹی لومیئر شامل ہیں۔ کمپنی

چنگان السوین کا نیا ماڈل لانچ، قیمت بھی سامنے آگئی Read More »

پولیس حراست میں ٹک ٹاکر کا اعتراف، لڑکی بن کر کیا کچھ کرتا رہا؟ سب کچھ اُگل دیا

پولیس حراست میں ٹک ٹاکر کا اعتراف، لڑکی بن کر کیا کچھ کرتا رہا؟ سب کچھ اُگل دیا

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں نازیبا ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والی مبینہ ’’ٹک ٹاکر لڑکی‘‘ دراصل ایک نوجوان لڑکا نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالمغیز کو گرفتار کر کے اہم انکشافات حاصل کر لیے۔ پولیس ترجمان لیاقت علی کے مطابق، عبدالمغیز خواتین کے

پولیس حراست میں ٹک ٹاکر کا اعتراف، لڑکی بن کر کیا کچھ کرتا رہا؟ سب کچھ اُگل دیا Read More »

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے پریشان کن خبر

معروف جاپانی کمپنی یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی تیاری بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یاماہا موٹر پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے باضابطہ طور پر بتایا ہے کہ کاروباری حکمت عملی میں تبدیلی کے باعث موٹر سائیکل کی پیداوار روک دی گئی ہے۔ کمپنی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے پریشان کن خبر Read More »

سیلاب متاثرین کی بدحالی پر سینیٹر روبینہ خالد کا ردعمل، خیبر پختونخوا حکومت کو آئینہ دکھا دیا

سیلاب متاثرین کی بدحالی پر سینیٹر روبینہ خالد کا ردعمل، خیبر پختونخوا حکومت کو آئینہ دکھا دیا

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) اور سینیٹر روبینہ خالد نے خیبر پختونخوا حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت حالیہ سیلاب سے متاثرہ عوام کی مدد کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روبینہ خالد نے مطالبہ کیا کہ

سیلاب متاثرین کی بدحالی پر سینیٹر روبینہ خالد کا ردعمل، خیبر پختونخوا حکومت کو آئینہ دکھا دیا Read More »

عوام کےلیے خوشخبری، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہِ جولائی 2025 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 1 روپے 79 پیسے کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر کے تمام کے الیکٹرک اور سرکاری ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے صارفین پر ہو گا۔ نیپرا

عوام کےلیے خوشخبری، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا Read More »

ایشیا کپ: افغانستان کا ہانگ کانگ کو بڑا ٹارگٹ

افغانستان نے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں ہانگ کانگ کو جیت کے لیے 189 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے جانے والے اس مقابلے میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز اسکور کیے۔ اوپنر صدیق

ایشیا کپ: افغانستان کا ہانگ کانگ کو بڑا ٹارگٹ Read More »

فائنل میں جیت نہ سکے، مایوسی ہوئی، افغان کوچ

افغان کرکٹ ٹیم کے کوچ جوناتھن ٹروٹ کا کہنا ہے کہ فائنل میں جیت نہ سکے، مایوسی ہوئی ہے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغان کوچ نے کہا کہ پاکستان کو کریڈٹ جاتا ہے اس نے میچ میں اچھی بولنگ کی۔ کوچ جوناتھن ٹروٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم نے فائنل میں

فائنل میں جیت نہ سکے، مایوسی ہوئی، افغان کوچ Read More »

خیبر پختونخوا میں دریا کنارے 200 فٹ زمین پروٹیکٹڈ قرار، تعمیرات پر مکمل پابندی عائد

خیبرپختونخوا حکومت نے دریاؤں کے تحفظ کا نیا قانون لانے کا فیصلہ کرلیا

پشاور (پختون ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا حکومت نے ماحولیاتی تحفظ اور دریاؤں کے اطراف تجاوزات کے خاتمے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے دریاؤں کے تحفظ آرڈیننس 2002 میں ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس مقصد کے تحت دریاؤں کے تحفظ ترمیمی بل 2025 کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، جو محکمہ قانون نے

خیبرپختونخوا حکومت نے دریاؤں کے تحفظ کا نیا قانون لانے کا فیصلہ کرلیا Read More »

مون سون بارشیں: قیمتی جانوں کا ضیاع 910 تک جا پہنچا

اسلام آباد: ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی تازہ رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 910 ہو چکی ہے۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 241

مون سون بارشیں: قیمتی جانوں کا ضیاع 910 تک جا پہنچا Read More »

Scroll to Top