Web Desk

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری !پاکستان میں 3 ملکی ٹی20 سیریز کرانے کا پلان، کونسی ٹیمیں شریک ہوں گی؟جانئے

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری !پاکستان میں 3 ملکی ٹی20 سیریز کرانے کا پلان، کونسی ٹیمیں شریک ہوں گی؟جانئے

پاکستان کرکٹ سے جڑی ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں شائقین کرکٹ کو جلد ایک زبردست انٹرنیشنل ایونٹ دیکھنے کو ملے گا۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز)کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نومبر میں تین ملکی ٹی20 سیریز کرانے کا پلان تیار کر لیا ہے، جس میں افغانستان اور سری […]

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری !پاکستان میں 3 ملکی ٹی20 سیریز کرانے کا پلان، کونسی ٹیمیں شریک ہوں گی؟جانئے Read More »

افغان بچوں کی شہریت کا کیس، پشاور ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو 6 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان میں پیدا ہونے والے افغان بچوں اور ان کے لمبے عرصے سے قیام پذیر والدین کی شہریت سے متعلق دائر درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، فیصلہ جسٹس وقار احمد نے تحریر کیا۔ عدالت نے درخواست گزاروں کو وفاقی وزارت داخلہ سے رجوع کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا

افغان بچوں کی شہریت کا کیس، پشاور ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو 6 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم Read More »

خیبرپختونخواحکومت کا ایسوسی ایٹ ڈگری کے حامل امیدواروں کو نوکری کیلئے اہل کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایسوسی ایٹ ڈگری کے حامل امیدواروں کو سرکاری ملازمتوں کے لیے اہل قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (سما نیوز)کے مطابق صوبائی وزیر اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کے مطابق، صوبے میں طلبا کی ضروریات اور تعلیمی

خیبرپختونخواحکومت کا ایسوسی ایٹ ڈگری کے حامل امیدواروں کو نوکری کیلئے اہل کرنے کا فیصلہ Read More »

لوئر کرم میں شادی کی خوشی ماتم میں بدل گئی

ضلع کرم کی تحصیل لوئر کرم کے علاقے مخی زئی میں پاراچنار جانے والی گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور اس کی دو بیٹیاں شدید زخمی ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق  زاہد حسین نامی شخص اپنی دو جوان بیٹیوں کے ہمراہ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے پاراچنار جا رہا

لوئر کرم میں شادی کی خوشی ماتم میں بدل گئی Read More »

قومی ادارہ صحت کا اقدام: خیبرپختونخوا حکومت کو مچھر دانیاں اور ملیریا کی ادویات فراہم کر دی گئیں

قومی ادارہ صحت کا اقدام: خیبرپختونخوا حکومت کو مچھر دانیاں اور ملیریا کی ادویات فراہم کر دی گئیں

سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا اور ڈینگی وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے خیبرپختونخوا حکومت کو مچھر دانیاں اور ملیریا کی ادویات فراہم کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، یہ سامان قومی آفات مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کے ذریعے خیبرپختونخوا بھیجا گیا ہے تاکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ملیریا اور

قومی ادارہ صحت کا اقدام: خیبرپختونخوا حکومت کو مچھر دانیاں اور ملیریا کی ادویات فراہم کر دی گئیں Read More »

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

پاکستان کی معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں بھورے ریچھ کے حملے میں زخمی ہو گئیں۔ واقعہ پارک کے مشہور سیاحتی مقام بارا پانی کے قریب پیش آیا، قرۃ العین بلوچ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کیمپ میں موجود تھیں جب ایک بھورا ریچھ اچانک نمودار ہوا اور حملہ کر دیا۔ ابتدائی اطلاعات

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل Read More »

شہربانو نقوی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

شہربانو نقوی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کی بہادر اور باصلاحیت خاتون پولیس افسر اے ایس پی شہربانو نقوی نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق وہ ایشیا سوسائٹی 21 نیکسٹ جنریشن فیلوشپ (کلاس آف 2025) کے لیے منتخب ہونے والی پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون پولیس افسر بن گئی

شہربانو نقوی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا Read More »

شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور انتظامیہ کے زیر اہتمام مشران و عمائدین کا اہم جرگہ

شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور انتظامیہ کے زیر اہتمام مشران و عمائدین کا اہم جرگہ

شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام ایک اہم جرگہ منعقد ہوا جس میں علاقے کے معتبر مشران اور عمائدین نے شرکت کی۔ جرگہ سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال، عوامی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ جرگے میں جنرل آفیسر کمانڈنگ میرانشاہ نے

شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور انتظامیہ کے زیر اہتمام مشران و عمائدین کا اہم جرگہ Read More »

یومِ شہداء! معرکہ حق میں کامیابیاں پاک فضائیہ کی صلاحیت کا ثبوت ہیں، ایئر چیف مارشل

یومِ شہداء! معرکہ حق میں کامیابیاں پاک فضائیہ کی صلاحیت کا ثبوت ہیں، ایئر چیف مارشل

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ ’’معرکہ حق (بنیان مرصوص) میں حاصل ہونے والی کامیابیاں پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، عزم اور قربانیوں کا واضح ثبوت ہیں۔‘‘ یہ بات انہوں نے یومِ شہداء پاکستان ایئر فورس کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جو

یومِ شہداء! معرکہ حق میں کامیابیاں پاک فضائیہ کی صلاحیت کا ثبوت ہیں، ایئر چیف مارشل Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، نیا ریکارڈ قائم

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہزار 648 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ نئی بلندیوں کو چھو گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ  54 ہزار 161 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے جو مارکیٹ کی تاریخ میں ایک نیا سنگ میل ہے۔ گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں مثبت رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، نیا ریکارڈ قائم Read More »

Scroll to Top