Web Desk

خیبر پختونخوا میں دریا کنارے 200 فٹ زمین پروٹیکٹڈ قرار، تعمیرات پر مکمل پابندی عائد

خیبر پختونخوا میں دریا کنارے 200 فٹ زمین پروٹیکٹڈ قرار، تعمیرات پر مکمل پابندی عائد

خیبر پختونخوا حکومت نے دریاؤں کے تحفظ کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دریاؤں کے کنارے 200 فٹ کا علاقہ ’’پروٹیکٹڈ لینڈ‘‘قرار دے دیا ہے نجی ٹی وی چینل (اے آر وائی )کے مطابق جہاں ہر قسم کی نئی تعمیرات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ماحولیاتی تحفظ، پانی کی آلودگی […]

خیبر پختونخوا میں دریا کنارے 200 فٹ زمین پروٹیکٹڈ قرار، تعمیرات پر مکمل پابندی عائد Read More »

خیبر پختونخو امیں حالیہ بارشیں، جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے موسم کی صورتحال ایک بار پھر تشویش ناک ہو گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 7 ستمبر سے 9 ستمبر تک شدید بارشوں، آندھی اور گرج چمک کے سلسلے کی پیشگوئی کرتے ہوئے صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

ٹرمپ کا یوٹرن! کئی بار تنقید کانشانہ بنانے کے بعد مودی کو درست قرار دیدیا

امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ مہینوں میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کے بعد اچانک انہیں اپنا ’’دوست‘‘قرار دے دیا۔ جس سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات میں غیر متوقع نرمی آتی دکھائی دے رہی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا’’مودی ہمیشہ میرے دوست رہیں گے،

ٹرمپ کا یوٹرن! کئی بار تنقید کانشانہ بنانے کے بعد مودی کو درست قرار دیدیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف چین کا کامیاب سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کا اہم اور مصروف ترین سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ روانگی سے قبل بیجنگ کے کیپیٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چینی قیادت کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کا پرتپاک الوداعی استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم کو الوداع کہنے والوں میں پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹو کانفرنس کی بیجنگ

وزیراعظم شہباز شریف چین کا کامیاب سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے Read More »

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکال دیا۔ قومی اخبار(روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ان تمام اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا اعلان کیا

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی Read More »

ایبٹ آباد سے افسوسناک خبر، ڈمپر نے 8 طلبہ کو کچل دیا

ایبٹ آباد سے افسوسناک خبر، ڈمپر نے 8 طلبہ کو کچل دیا

ایبٹ آباد میں ایف بی آر آفس کے قریب لیڈی گارڈن میں تیز رفتار ڈمپر نے سکول کے 8 بچوں کو کچل دیا۔ المناک حادثے میں 3 بچے موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 5 شدید زخمی ہوئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر

ایبٹ آباد سے افسوسناک خبر، ڈمپر نے 8 طلبہ کو کچل دیا Read More »

بارشیں ہی بارشیں !مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ کراچی میں آج شام سے تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا

بارشیں ہی بارشیں !مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے Read More »

ضلع مہمند اور خیبر میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع اور افغانستان کے سرحدی صوبے ننگرہار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے باعث شہری گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ موصولہ اطلاعات کے

ضلع مہمند اور خیبر میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے Read More »

تین ملکی سیریز کے فائنل میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

تین ملکی سیریز کے فائنل میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

تین ملکی ٹی20 سیریز کے فائنل میں آج پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیمیں شارجہ میں ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیمیں اس اہم میچ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف رہی ہیں۔ پاکستان کی ٹیم نے آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں سخت پریکٹس کی ہے تاکہ وہ فائنل میں بہترین کارکردگی

تین ملکی سیریز کے فائنل میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی Read More »

ملک کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان، الرٹ جاری

دریائے چناب بپھر گیا، پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، پنڈی بھٹیاں میں ہائی فلڈ الرٹ جاری

دریائے چناب بپھر گیا،ملتان کی بستی گرے والا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔ لاکھوں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں، جھنگ کے علاقے شور کوٹ کے مقام پر دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب آگیا، سلطان باہو پل سے 2 لاکھ 60 ہزار کیوسک کا ریلا گزرا، در

دریائے چناب بپھر گیا، پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، پنڈی بھٹیاں میں ہائی فلڈ الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top