لکی مروت ،امن کے رکھوالے نشانہ بن گئے، دہشتگردوں کی فائرنگ سے فرض کی ادائیگی کے دوران 3 ٹریفک پولیس اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں دہشتگردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور تین ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر […]










