Web Desk

دسمبر 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی ہوئی، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دسمبر 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی ریکارڈ کی گئی جس سے بہتر ٹیکس تعمیل کے ذریعے رسمی شعبے پر بوجھ کم ہوگا۔ وزیر خزانہ نے ایف بی آر فیلڈ فارمیشنز سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ریکارڈ ٹیکس وصولی پر فیڈرل […]

دسمبر 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی ہوئی، وزیر خزانہ Read More »

وہ غذائیں جو آپ کو جوان نہیں رہنے دیتیں، جانیں ماہرین کیا کہتے ہیں

آج کل ہر شخص لمبی عمر اور جوان نظر آنے کی کوشش میں رہتا ہے، لوگ مختلف میڈیکل ٹپس، ٹوٹکے اور میک اپ استعمال کرتے ہیں، لیکن اکثر انہیں یہ معلوم نہیں ہوتا کہ ان کی روزمرہ کی خوراک بھی ان کی جوانی پر اثر ڈال سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق کچھ خوراک ایسی ہے

وہ غذائیں جو آپ کو جوان نہیں رہنے دیتیں، جانیں ماہرین کیا کہتے ہیں Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سندھ کے مہمان ہیں، کراچی میں انہیں برگر، سندھی ٹوپی و اجرک سے ویلکم کیا جائے گا، پیپلزپارٹی

سندھ حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے دوران خصوصی پروٹوکول دینے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور ان کے ہمراہ آنے والے وزراء سندھ کے مہمان ہیں اور جب وہ سندھ آتے ہیں تو انہیں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ انہوں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سندھ کے مہمان ہیں، کراچی میں انہیں برگر، سندھی ٹوپی و اجرک سے ویلکم کیا جائے گا، پیپلزپارٹی Read More »

وینزویلا کے صدر کو نیویارک پہنچا دیا گیا، آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو طیارے کے ذریعے نیویارک پہنچا دیا گیا، آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو لے کر خصوصی طیارہ نیویارک پہنچا یا گیا ، یہ طیارہ گوانتانامو سے اڑ کر سٹیورٹ ایئرپورٹ پر اترا، جہاں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے۔ صدر مادورو کو

وینزویلا کے صدر کو نیویارک پہنچا دیا گیا، آج عدالت میں پیش کیا جائے گا Read More »

قومی بحران میں اختلافات پسِ پشت ڈالنے ہوں گے، بینظیر اور نوازشریف نے 20سالہ تلخیوں کا خاتمہ کیا، رانا ثنااللہ

سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں شدید اختلافات کے باوجود مفاہمت کی واضح مثالیں موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 1985 سے 2006 تک مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان سخت سیاسی کشمکش رہی تاہم سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی جدہ

قومی بحران میں اختلافات پسِ پشت ڈالنے ہوں گے، بینظیر اور نوازشریف نے 20سالہ تلخیوں کا خاتمہ کیا، رانا ثنااللہ Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا زمونگ کور کا دورہ، یتیم بچوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے قائم زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کا اچانک دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی نے زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کے بچوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور فوری طور پر ان کے حل کے احکامات جاری کیے۔ وزیراعلیٰ نے بچوں

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا زمونگ کور کا دورہ، یتیم بچوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے Read More »

نیویارک کے میئر کا وینزویلا پر امریکی کارروائی پر سخت ردِعمل

نیویارک کے میئر زوہران ممدانی نے وینزویلا پر حملے کو جنگ اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ نیویارک کے میئر زوہران کوامی ممدانی نے وینزویلا کے خلاف امریکی کارروائی پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اسے ایک خودمختار ملک پر یکطرفہ حملہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی خودمختار

نیویارک کے میئر کا وینزویلا پر امریکی کارروائی پر سخت ردِعمل Read More »

بھارت کا متعصبانہ رویہ، پاکستان کے بعد بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا بھی بھارت جانے سے انکار

پاکستان کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ نے بھی بھارت جانے سے انکار کرتے ہوئے کرکٹ معاملات پر سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے۔ فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے نکالنے کے معاملے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بھارت میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کے

بھارت کا متعصبانہ رویہ، پاکستان کے بعد بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا بھی بھارت جانے سے انکار Read More »

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے بلائی گئی قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کر کے انہیں قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار Read More »

وینزویلا کے انتظامی معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا کے انتظامی معاملات اب امریکا کی نگرانی میں چلائے جائیں گے۔ وینزویلا پر حالیہ امریکی حملے کے بعد ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو ان کی اہلیہ کے ہمراہ رات کے اندھیرے

وینزویلا کے انتظامی معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان Read More »

Scroll to Top