Web Desk

پاکستان میں پاسپورٹ اجرا میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 5.5 ملین سے زائد پاسپورٹس جاری کیے گئے، جو ملک میں پاسپورٹ خدمات کی کارکردگی اور معیار میں نمایاں بہتری کی عکاسی کرتا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق جاری کیے گئے پاسپورٹس میں 3.2 ملین نارمل، 1.8 […]

پاکستان میں پاسپورٹ اجرا میں ریکارڈ اضافہ Read More »

ملک میں دھند کتنے دنوں تک رہے گی؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباڈ : نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ تین روز کے دوران پنجاب، سندھ اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی

ملک میں دھند کتنے دنوں تک رہے گی؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

پاک، سعودی عرب: تعلقات مضبوط کرنے اور خطے میں امن کے لیے یکساں موقف

اسلام آباد: وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی تازہ صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کے لیے باہمی تعاون بڑھانے

پاک، سعودی عرب: تعلقات مضبوط کرنے اور خطے میں امن کے لیے یکساں موقف Read More »

پاکستان اور امریکا کی ہر مشترکہ مہم کا نتیجہ ہمیشہ مثبت رہا، سفیر رضوان سعید شیخ

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا کریڈٹ پوری قیادت کو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال پاک امریکا تعلقات میں نمایاں بہتری آئی اور جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو جو مقام ملا، وہ پہلے کبھی حاصل نہیں

پاکستان اور امریکا کی ہر مشترکہ مہم کا نتیجہ ہمیشہ مثبت رہا، سفیر رضوان سعید شیخ Read More »

ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج چھٹے روز بھی جاری، سکول اور دفاتر بند

تہران: ایران میں کرنسی کی قدر میں بے تحاشا کمی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف عوامی مظاہرے چھٹے روز میں داخل ہو گئے ہیں۔ دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس نے ملک کے معاشی بحران اور حکومت کی پالیسیوں پر عوامی ناراضگی کو ظاہر کر دیا ہے۔

ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج چھٹے روز بھی جاری، سکول اور دفاتر بند Read More »

عمران خان کے کمرے میں ٹی وی ، 2اخبار بھی دیئے جاتے ہیں، انجینئر محمد علی مرزا کا انکشاف

اسلام آباد: مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ان کی چکی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی چکی کے درمیان صرف ایک دیوار کا فاصلہ تھا، جس کے باعث انہیں بعض اوقات عمران خان اور ان کے مشقتی کے درمیان ہونے والی گفتگو سنائی دیتی تھی۔ نجی

عمران خان کے کمرے میں ٹی وی ، 2اخبار بھی دیئے جاتے ہیں، انجینئر محمد علی مرزا کا انکشاف Read More »

پیٹرول، ڈیزل کے بعد عوام کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری

اسلام آباد: حکومت نے عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی خاطر خواہ کمی کر دی ہے۔ اس حوالے سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا

پیٹرول، ڈیزل کے بعد عوام کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری Read More »

بانی کی رہائی مذاکرات کی کنجی ہے، اس کے بغیر بات چیت قبول نہیں، علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن الائنس نے مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی ہے، تاہم اگر بات چیت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی شامل نہ ہوئی تو وہ ایسے کسی مذاکراتی عمل کو قبول نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام

بانی کی رہائی مذاکرات کی کنجی ہے، اس کے بغیر بات چیت قبول نہیں، علی محمد خان Read More »

محکمہ تعلیم کے زیر نگرانی اسکولز گیمز: زخمی کھلاڑی کے علاج کے لیے تاج محمد ترند کا فوری نوٹس

شاہد جان پشاور: بنوں سے تعلق رکھنے والے ہائی جمپ کے کھلاڑی کے زخمی ہونے کے واقعے پر وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل تاج محمد ترند نے فوری طور پر نوٹس لے لیا اور کھلاڑی کے بھائی سے رابطہ کیا۔ تاج محمد ترند نے زخمی کھلاڑی کے بھائی کو یقین دلایا کہ کھلاڑی کے

محکمہ تعلیم کے زیر نگرانی اسکولز گیمز: زخمی کھلاڑی کے علاج کے لیے تاج محمد ترند کا فوری نوٹس Read More »

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات نہیں کرے گی، شیخ وقاص

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پارٹی موجودہ حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کرے گی اور تحریک انصاف کسی اشتعال انگیزی میں شامل نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ 8 فروری

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات نہیں کرے گی، شیخ وقاص Read More »

Scroll to Top