مذاکرات میں اصل رکاوٹ کون؟ رانا ثنا اللہ نے سب کچھ واضح کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی راہ میں اصل رکاوٹ خود پی ٹی آئی کے بانی عمران خان ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم نے کسی پیشکش سے قبل نواز […]
مذاکرات میں اصل رکاوٹ کون؟ رانا ثنا اللہ نے سب کچھ واضح کر دیا Read More »










