وزارتِ اطلاعات نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی نغمہ جاری کر دیا
وفاقی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے تاریخی “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے” کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد: نغمے کے خوبصورت بول ـ’’ ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن، ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان‘‘ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ […]
وزارتِ اطلاعات نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی نغمہ جاری کر دیا Read More »










