Web Desk

کراچی میں 3 لاکھ افغانوں کی موجودگی کے باوجود پی ٹی آئی باغِ جناح گراؤنڈ بھرنے میں ناکام رہی، وقار ستی

سینئر صحافی وقار ستی نے کراچی میں منعقدہ حالیہ سیاسی جلسے میں عوامی شرکت پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے کی حاضری دعووں کے برعکس انتہائی کم رہی۔ وقار ستی کے مطابق 2023 کی مردم شماری کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ کراچی میں پشتو بولنے والوں کی تعداد 27 لاکھ […]

کراچی میں 3 لاکھ افغانوں کی موجودگی کے باوجود پی ٹی آئی باغِ جناح گراؤنڈ بھرنے میں ناکام رہی، وقار ستی Read More »

کراچی، کارکنان دن بھر انتظار کرتے رہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی مختصر خطاب کر کے روانہ

کراچی کے نمائش چورنگی پر خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے مختصر خطاب کیا لیکن اس دوران کارکنان کو دن بھر انتظار کرنا پڑا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے مختصر خطاب کے بعد ہی وہ چورنگی سے روانہ ہو گئے جس کے بعد کارکنان کو بھی واپس جانا پڑا۔ اس دوران چورنگی کے کئی حصے بند

کراچی، کارکنان دن بھر انتظار کرتے رہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی مختصر خطاب کر کے روانہ Read More »

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی کنفرم ہو گیا، عمران خان ختم شدہ ہیں، سینئر اینکر پرسن غریدہ فاروقی

سینئر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ پنجاب کے بعد سندھ میں بھی یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ عمران خان کی سیاسی مقبولیت میں شدید کمی واقع ہو چکی ہے۔ غریدہ فاروقی کے مطابق حالیہ جلسوں میں عوامی شرکت نہ ہونے کے برابر رہی، پنجاب اور سندھ میں کل پانچ سے

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی کنفرم ہو گیا، عمران خان ختم شدہ ہیں، سینئر اینکر پرسن غریدہ فاروقی Read More »

ڈیٹا لیک ہونے کا خدشہ، اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

اگر انسٹاگرام اکاؤنٹ کا ڈیٹا لیک ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو محفوظ رکھنے کے لیے درج ذیل طریقۂ کار پر عمل کریں۔ میٹا کے مطابق کسی اکاؤنٹ کو براہِ راست نقصان نہیں پہنچا تاہم صارفین کو چاہیے کہ وہ احتیاطاً اپنی انسٹاگرام سیکیورٹی سیٹنگز کا دوبارہ جائزہ لیں۔ انسٹاگرام کی

ڈیٹا لیک ہونے کا خدشہ، اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟ Read More »

پشاور میں سی ٹی ڈی کا کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک

پشاور کے علاقے ظاہر گھڑی میں سی ٹی ڈی کے کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج  کے 3 خوارج مارے گئے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی خیبرپختونخوا (سی ٹی ڈی) پشاور نے مصدقہ اطلاع پر پشاور کے نواحی علاقے ٹپوسانو باچا قبرستان، ظاہر گھڑی میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب

پشاور میں سی ٹی ڈی کا کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک Read More »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، 12 اوورز کا میچ، سری لنکا نے پاکستان کو بڑا ہدف دے دیا

دمبولا میں کھیلے گئے تین میچز پر مشتمل سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دے دیا۔ بارش سے متاثرہ میچ کو 12 اوورز فی اننگز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 12 اوورز میں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، 12 اوورز کا میچ، سری لنکا نے پاکستان کو بڑا ہدف دے دیا Read More »

موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، کمپنی نے اٹلس ہونڈا CG 150 پر شاندار آفر لگا دی

موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری آگئی، اٹلس ہونڈا کی مقبول موٹر سائیکل CG 150 اب زبردست آفر لگا دی ہے۔ ، اٹلس ہونڈا کی مقبول موٹر سائیکل CG 150 اب اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی SC آسان سکیم کے تحت خریدی جا سکتی ہے جس کے لیے اب بھاری رقم ایک ساتھ ادا

موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، کمپنی نے اٹلس ہونڈا CG 150 پر شاندار آفر لگا دی Read More »

چھوٹی سی لاپرواہی نے شادی والے گھر کی خوشیوں کو المناک حادثے میں بدل دیا

اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں ایک شادی والے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں دلہا اور دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں چار گھر متاثر ہوئے جن میں تین مکمل طور پر تباہ ہو گئے، دھماکے کے

چھوٹی سی لاپرواہی نے شادی والے گھر کی خوشیوں کو المناک حادثے میں بدل دیا Read More »

تیسرا ٹی20، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دمبولا: تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں جس میں خواجہ نافع اور نسیم شاہ کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ فخر زمان اور سلمان مرزا کو آرام دیا گیا ہے۔ بارش کے باعث

تیسرا ٹی20، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

احتجاج کریں لیکن ملک اور معصوم عوام کا نقصان نہ کریں، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملک میں جاری احتجاجات کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں باہر سے دہشت گرد لائے گئے ہیں جنہوں نے مساجد کو آگ لگائی۔ ایرانی صدر نے کہا ہے یہ عناصر ایران سے تعلق نہیں رکھتے اور اگر کوئی شہری حقیقی احتجاج کرنا چاہتا ہے

احتجاج کریں لیکن ملک اور معصوم عوام کا نقصان نہ کریں، ایرانی صدر Read More »

Scroll to Top