Humayoun

بڑھتا ہوا توانائی بحران! رانا ثنا اللہ نے عوام کو بڑا پیغام دے دیا

بڑھتا ہوا توانائی بحران! رانا ثنا اللہ نے عوام کو بڑا پیغام دے دیا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے ملک میں ممکنہ توانائی بحران کے پیش نظر عوام سے پیٹرول اور گیس کے استعمال میں نمایاں کمی کرنے کی اپیل کر دی ہے۔ عیدالفطر کی نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر پوری قوم اپنے استعمال میں کم […]

بڑھتا ہوا توانائی بحران! رانا ثنا اللہ نے عوام کو بڑا پیغام دے دیا Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کرم کا دورہ ، جوانوں کے بلند حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کرم کا دورہ ، جوانوں کے بلند حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

عیدالفطر کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرم کے دورے کے دوران فوجی جوانوں کے بلند حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اور پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعائیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے آپریشن عضب للحق میں کامیابی حاصل کرنے والے جوانوں کی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کرم کا دورہ ، جوانوں کے بلند حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا Read More »

اڈیالہ جیل میں نماز عید کی ادائیگی، عمران خان سکیورٹی وجوہات کے باعث نہ پڑھ سکے

اڈیالہ جیل میں نماز عید کی ادائیگی، عمران خان سکیورٹی وجوہات کے باعث نہ پڑھ سکے

ملک بھر کی طرح اڈیالہ جیل میں بھی عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں نے عید کی نماز جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی، تاہم سکیورٹی وجوہات کے باعث عمران خان نماز میں شریک نہ ہو سکے اور اپنے سیل میں ہی قیام کیا۔

اڈیالہ جیل میں نماز عید کی ادائیگی، عمران خان سکیورٹی وجوہات کے باعث نہ پڑھ سکے Read More »

عید الفطر پر ملک بھر میں 50 پروازیں منسوخ، 20 تاخیر کا شکار

عید الفطر پر ملک بھر میں 50 پروازیں منسوخ، 20 تاخیر کا شکار

عیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے، جہاں مجموعی طور پر 50 پروازیں منسوخ جبکہ 20 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں کی کم تعداد (لوڈ کی کمی) کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 42 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی سے بحرین، دوحہ،

عید الفطر پر ملک بھر میں 50 پروازیں منسوخ، 20 تاخیر کا شکار Read More »

عید پر پختونخوا جانے والے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، خصوصی انتظامات کا اعلان

عید پر پختونخوا جانے والے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، خصوصی انتظامات کا اعلان

عیدالفطر کے موقع پر خیبر پختونخوا جانے والے سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں صوبائی حکومت نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں تاکہ سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر نے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کی

عید پر پختونخوا جانے والے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، خصوصی انتظامات کا اعلان Read More »

عیدالفطر صبر، تقویٰ اور ایثار کا حقیقی صلہ ہے: صدر مملکت، وزیراعظم

عیدالفطر صبر، تقویٰ اور ایثار کا حقیقی صلہ ہے: صدر مملکت، وزیراعظم

آصف علی زرداری اور محمد شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر پوری قوم اور عالمِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اتحاد، ایثار اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالفطر صبر، تقویٰ اور ایثار کا حقیقی صلہ

عیدالفطر صبر، تقویٰ اور ایثار کا حقیقی صلہ ہے: صدر مملکت، وزیراعظم Read More »

فیلڈ مارشل اور مسلح افواج کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

پاکستان کی عسکری قیادت نے عیدالفطر کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امن، خوشحالی اور یکجہتی کی دعا کی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنے مشترکہ پیغام میں کہا کہ عیدالفطر اتحاد، ہمدردی اور شکرگزاری جیسی اعلیٰ

فیلڈ مارشل اور مسلح افواج کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار Read More »

ملک بھر میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے

ملک بھر میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں نمازعید کے ہزاروں اجتماعات منعقد ہوئے، جہاں فرزندانِ اسلام نے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر ادا کیا۔ نمازعید کے اجتماعات میں ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے ساتھ

ملک بھر میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے Read More »

تیل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ، خیبرپختونخوا حکومت عوامی ریلیف کے اقدامات کر رہی ہے، مزمل اسلم

تیل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ، خیبرپختونخوا حکومت عوامی ریلیف کے اقدامات کر رہی ہے، مزمل اسلم

مشیر خزانہ مزمل اسلم نے اعلان کیا ہے کہ کل ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ متوقع ہے، تاہم خیبرپختونخوا حکومت عوامی ریلیف کے لیے موثر اقدامات کر رہی ہے۔ مزمل اسلم نے کہا کہ حکومت نے پٹرولیم لیوی سے اب تک 8 ہزار ارب روپے کی آمدنی حاصل کی ہے اور

تیل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ، خیبرپختونخوا حکومت عوامی ریلیف کے اقدامات کر رہی ہے، مزمل اسلم Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ہدایت! عید پر تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز بلا تعطل فعال رہیں

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ہدایت! عید پر تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز بلا تعطل فعال رہیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایات پر محکمہ صحت نے عیدالفطر کے موقع پر ممکنہ ایمرجنسی کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں کو الرٹ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہسپتالوں میں 24/7 ایمرجنسی سروسز کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ محکمہ صحت نے ہدایات دی ہیں کہ ڈاکٹروں،

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ہدایت! عید پر تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز بلا تعطل فعال رہیں Read More »

Scroll to Top