آپریشن مکمل،سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، بلوچستان میں دو روزہ آپریشن کے دوران 133 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دو روزہ بھرپور آپریشن مکمل کرتے ہوئے خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان میں امن و امان خراب کرنے کی کوشش کی، جس پر فورسز نے […]










