بانی تحریک انصاف کی بشری بی بی سےجیل میں آدھا گھنٹہ ملاقات

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی جو تقریباً آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات جیل قوانین کے مطابق کروائی گئی، […]

بانی تحریک انصاف کی بشری بی بی سےجیل میں آدھا گھنٹہ ملاقات Read More »