مینڈیٹ چھینا گیا، مگر عزم برقرار! خیبر پختونخوا میں عوامی فلاح کا وعدہ، بیرسٹر گوہر نے دو ٹوک اعلان کر دیا
دو بار مینڈیٹ چوری کے باوجود عزم برقرار! ہری پور ریلی میں بیرسٹر گوہر کا اعلان، خیبر پختونخوا میں عوامی فلاح اور گڈ گورننس کے لیے بھرپور کام جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے ہری پور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمارا […]










