پی ایس ایل 11 کا انتظار ختم! شائقین کیلئے خوشخبری، لیگ کب سے شروع ہوگی؟ بالآخر فیصلہ کر دیا گیا
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق یہ لیگ رواں سال 26 مارچ سے شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اہم اجلاس چیئرمین پاکستان کرکٹ […]










