اسلام آباد، راولپنڈی میٹرو بس سروس اچانک معطل،اصل وجہ سامنے آ گئی
راولپنڈی اور اسلام آباد میٹرو بس سروس ملازمین کے احتجاج کے باعث کچھ وقت کیلئے معطل رہی، تاہم بعد ازاں احتجاج ختم ہونے پر بس سروس بحال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو بس سروس کے ملازمین نے برطرفیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میٹرو ٹریک پر دھرنا دے دیا، جس کے باعث بس […]
اسلام آباد، راولپنڈی میٹرو بس سروس اچانک معطل،اصل وجہ سامنے آ گئی Read More »










