پشاور:سنگین جرم پر پولیس افسر کو بڑی سزا
پشاور کی ایڈیشنل سیشنز جج نے سابق پولیس اے ایس آئی رضا علی کو بیوی کے قتل اور اپنی بیٹی صائمہ علی اور بیٹےدانیال عباس کو قتل کرنے کی کوشش پر عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ملزم کو دو کروڑ روپے معاوضہ متاثرہ بچوں کو ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔ استغاثہ کے […]
پشاور:سنگین جرم پر پولیس افسر کو بڑی سزا Read More »








