ZEB

اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعددارلحکومت پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد کسی صورت وفاقی دارالحکومت پر دھاوا نہیں بولاجاسکتا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزراء کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ آج دہشتگردی کا افسوسناک واقعہ ہوا ہے آپ کو زیب نہیں دیتا کہ […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعددارلحکومت پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی Read More »

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم سے متعلق اہم خبر

وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف اسکیم کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے عوام کو مزید سہولت فراہم کرنے کی خصوصی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت کے بعد اسکیم میں 20 سال پرانی موٹرسائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کو بھی فوری طور پر شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یکم

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم سے متعلق اہم خبر Read More »

ایم ڈی کیٹ 2026کی تاریخ سامنے آگئی

سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے تحت ایم ڈی کیٹ 2026ء کا انعقاد 20 ستمبر کو کیا جا رہا ہے جس کے لیے امیدواروں کو اہم اور ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے مطابق ایم ڈی کیٹ کا پرچہ 3 گھنٹے کے دورانیے پر مشتمل ہوگا اور امتحان کے اختتام تک تمام

ایم ڈی کیٹ 2026کی تاریخ سامنے آگئی Read More »

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ سے متعلق عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 ستمبر کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت کی جانب سے جاری کردہ 37 صفحات پر مشتمل حکم نامے کے مطابق ایسی سرگرمی جس سے بنیادی حقوق متاثر ہوں وہ آئین کی خلاف ورزی تصور ہو گی۔ عدالتی حکم

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ سے متعلق عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری Read More »

سطح سمندر سے 4600 میٹر کی بلندی پرپاک چین سرحد کے منٹکا پاس پر تاریخ میں پہلی بار مشترکہ مشقیں

پاک چین سرحد پر واقع منٹکا پاس (Mintika Pass) پر سطح سمندر سے تقریبا4600 میٹر کی بلندی پر چینی فوج اور گلگت بلتستان پولیس کی خنجراب سیکیورٹی پولیس (KSP) کے مابین تاریخ میں پہلی بار مشترکہ سرحدی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔ خنجراب سیکیورٹی پولیس کے جوانوں نے مسلسل دو روز تک شدید دشوار گزار

سطح سمندر سے 4600 میٹر کی بلندی پرپاک چین سرحد کے منٹکا پاس پر تاریخ میں پہلی بار مشترکہ مشقیں Read More »

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے: عاصم افتخار نئے سیکریٹری خارجہ مقرر

وفاقی حکومت نے سول اور پولیس بیوروکریسی میں اہم تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے متعدد اہم عہدوں پر نئی تعیناتیاں کی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق فارن سروس آف پاکستان کے گریڈ 22 کے سینئر سفارت کار اور نیویارک میں اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے: عاصم افتخار نئے سیکریٹری خارجہ مقرر Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہےجس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت

پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پشاور: آئس کریم لینے گئی کم سن بچی سے دکاندار کی مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

کاشف عزیز پشاورکے تھانہ شاہ پور کی حدود میں دکاندار نے آئس کریم لینے آئی کم سن بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی تاہم اہل محلہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچی کو حفاظت سے بازیاب کرا کے ملزم کو دھر لیا۔ مدعی کے مطابق متاثرہ بچی محلے کی دکان پر آئس کریم خریدنے

پشاور: آئس کریم لینے گئی کم سن بچی سے دکاندار کی مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار Read More »

این سی سی آئی اے

این سی سی آئی اے کا نوٹس: کرکٹر محمد رضوان نے سوالنامے کا جواب جمع کرا دیا

قومی کرکٹر محمد رضوان نے آن لائن بیٹنگ اور جوئے سے متعلق انکوائری میں این سی سی آئی اے (نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی) کے پانچ صفحات پر مشتمل سوال نامے کا باقاعدہ جواب جمع کرا دیا ہے۔ محمد رضوان نے اپنے جواب میں بتایا کہ انہیں 8 ستمبر کو ایجنسی کا نوٹس موصول

این سی سی آئی اے کا نوٹس: کرکٹر محمد رضوان نے سوالنامے کا جواب جمع کرا دیا Read More »

وٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کردی

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے چیٹس اور چینلز میں پرانے پیغامات تلاش کرنے کے عمل کو تیز اور آسان بناتے ہوئے نیا سرچ شارٹ کٹ متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک نیا سرچ شارٹ کٹ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے تحت کسی بھی مطلوبہ میسج کو محض ایک

وٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کردی Read More »

Scroll to Top