ZEB

10 روپے کے نوٹ کی بندش اور آخری تاریخ سے متعلق خبروں پر سٹیٹ بینک کی وضاحت

 سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 روپے کے بینک نوٹ کی بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام اطلاعات و رپورٹس کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ سٹیٹ بینک کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں واضح کیا کہ 10 روپے کے نوٹ کی […]

10 روپے کے نوٹ کی بندش اور آخری تاریخ سے متعلق خبروں پر سٹیٹ بینک کی وضاحت Read More »

خيبر پختونخوا کا وفاق سے صنعتی گیس اور 10 فیصد ایل پی جی کی تخصيص کا مطالبہ

خیبر پختونخوا کے وزیر توانائی و برقیات نذیر احمد عباسی نے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے اہم ملاقات کی جس میں خیبر پختونخوا اور وفاق کے درمیان توانائی کے اہم امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران صوبائی وزیر توانائی نے خیبر پختونخوا کے صنعتی شعبے کے لیے 100 ایم

خيبر پختونخوا کا وفاق سے صنعتی گیس اور 10 فیصد ایل پی جی کی تخصيص کا مطالبہ Read More »

فیول ریلیف پیکج پر حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب

وفاقی حکومت اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کے درمیان فیول ریلیف پیکج پر معاملات طے پا گئے ہیں جس کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز نے پیکج پر باضابطہ عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ پی پی ڈی اے کے مطابق کامیاب مذاکرات کے بعد کئی روز سے جاری ڈیڈلاک ختم ہو گیا

فیول ریلیف پیکج پر حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب Read More »

پاکستانی بیٹرمعاذ صداقت کی طوفانی سنچری: سی پی ایل میں سب سے کم عمر سنچری میکر بن گئے

پاکستانی بیٹر معاذ صداقت نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں تاریخ رقم کرتے ہوئے شاندار طوفانی سنچری جڑ دی ہے جس کی بدولت جمیکا کنگز مین نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر کوالیفائر 2 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ معاذ صداقت نے زبردست جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے

پاکستانی بیٹرمعاذ صداقت کی طوفانی سنچری: سی پی ایل میں سب سے کم عمر سنچری میکر بن گئے Read More »

جنوبی وزیرستان لوئر: شکئی میں اراضی تنازعہ شدت اختیار کرگیا،ایک دوسرے کے مورچوں پر فائرنگ شروع

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان لوئر کی وادی شکئی میں خوجل خیل اور سپرکئی قبائل کے درمیان دیرینہ اراضی تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے جس کے بعد دونوں فریقین کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دونوں قبائل کے سینکڑوں افراد مورچہ زن ہیں اور ایک

جنوبی وزیرستان لوئر: شکئی میں اراضی تنازعہ شدت اختیار کرگیا،ایک دوسرے کے مورچوں پر فائرنگ شروع Read More »

ایندھن بچت کے لیے حکومت کےاہم فیصلے ،کاروباری اوقات کار بھی تبدیل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور ایندھن کی بچت کے پیشِ نظر وفاقی حکومت نے ملک بھر میں سخت کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ فیصلے کے مطابق سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں اگلے تین ماہ کے لیے 50 فیصد کمی کر دی گئی ہے، تاہم آپریشنل گاڑیوں،

ایندھن بچت کے لیے حکومت کےاہم فیصلے ،کاروباری اوقات کار بھی تبدیل Read More »

پی ٹی آئی کےجنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کواسلام آبادپولیس نے حراست میں لے لیا

پی ٹی آئی کےجنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کواسلام آبادپولیس نے حراست میں لے لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کواسلام آباد پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ اپوزیشن اتحاد کے ترجمان اخونزدہ حسین یوسفزئی کے مطابق سلمان اکرم راجہ کوٹلی ستیاں گئے ہوئے تھے جہاں واپسی پر انہیں وفاقی دارالحکومت کے تھانہ نیلور کی حدود سے حراست میں لیا گیا۔ یہ

پی ٹی آئی کےجنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کواسلام آبادپولیس نے حراست میں لے لیا Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہو گیا

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہو گیا

اسلام آباد: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3800 روپے کی کمی ہوئی ہےجس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہو گئی ہے۔ اسی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہو گیا Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی، نئی تاریخ کا نوٹیفکیشن جاری

شاہد جان خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 5 اکتوبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس اب 5 اکتوبر کو دوپہر 2 بجے دوبارہ شروع ہوگا۔ اس سے قبل اسمبلی کا اجلاس 18 ستمبر کو دوپہر 2 بجے طلبی کے لیے ملتوی کیا گیا تھا۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی، نئی تاریخ کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

مکہ مکرمہ یا دیگر مقدس مقامات کو خطرہ لاحق ہو تو ان کے تحفظ کے لیے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں،خواجہ آصف

مکہ معاہدہ پاکستان پر لاگو ہوتا ہے، اپنے فرائض پورے کریں گے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ یا دیگر مقدس مقامات کو خطرہ لاحق ہو تو ان کے تحفظ کے لیے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں، مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فریضہ ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مکہ معاہدہ پاکستان پر لاگو

مکہ معاہدہ پاکستان پر لاگو ہوتا ہے، اپنے فرائض پورے کریں گے، خواجہ آصف Read More »

Scroll to Top