ZEB

اورکزئی،قبر کھودنے کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی کے علاقے میربک میں قوم فیروزخیل کے قبرستان میں تدفین کے لیے قبر کھودنے کے دوران اچانک آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 3 مقامی افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اورکزئی شوکت علی اور ضلعی […]

اورکزئی،قبر کھودنے کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق Read More »

حکومت نے اسلام آباد پولیس میں سینکڑوں نئی اسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دے دی

اسلام آبادپولیس فورس کی کارکردگی کو مزید فعال بنانے کے لیے حکومت نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سینکڑوں نئی اسامیوں پر فوری بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئے فیصلے کے تحت اسلام آباد پولیس کے دو اہم شعبوں، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ اور لا اینڈ آرڈر ڈویژن میں مجموعی

حکومت نے اسلام آباد پولیس میں سینکڑوں نئی اسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دے دی Read More »

متحدہ عرب امارات نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پرپابندی کی منظوری دے دی

متحدہ عرب امارات نے سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے ایک بڑا اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے اکاؤنٹ بنانے کے لیے کم از کم عمر 15 سال مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ حکومتی میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس نئے فیصلے کے تحت 15 سال سے کم

متحدہ عرب امارات نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پرپابندی کی منظوری دے دی Read More »

اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان

اسمبلی میں باہر کے بندے کو لا کر نعرے لگوانے کی مذمت کرتے ہیں،اپوزیشن لیڈرڈاکٹرعباد

شاہد جان خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے صوبائی اسمبلی کےآج کے اجلاس میں پیش آنے والے واقعات پر سخت تنقید کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اسمبلی میں کچھ انمول اور عجیب واقعات رونما ہوئے، جہاں ایک باہر کے غیر متعلقہ شخص کو اندر

اسمبلی میں باہر کے بندے کو لا کر نعرے لگوانے کی مذمت کرتے ہیں،اپوزیشن لیڈرڈاکٹرعباد Read More »

پشاور : نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کا شیڈول جاری

نویں محرم الحرام کے موقع پر پشاور کی مختلف امام بارگاہوں سے مروجہ روایات کے مطابق مرکزی ماتمی جلوس برآمد ہوں گے جن کے لیے سیکیورٹی اور انتظامی امور مکمل کر لیے گئے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پہلا اور دوسرا مرکزی ماتمی جلوس بالترتیب امام بارگاہ بی بی صاحبہ

پشاور : نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کا شیڈول جاری Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

عالمی منڈی میں تیل سستا :پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ایک بار پھر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور ماہرین و تجزیہ کاروں نے آنے والے جمعہ کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا ہے جس سے عوام کو ایک بار پھر ریلیف ملنے کی امید پیدا ہو گئی

عالمی منڈی میں تیل سستا :پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان Read More »

احساس ریڑھی بان بل

خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

خیبر پختونخوا اسمبلی نے مالی سال 27-2026 کا صوبائی بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام میں مجوزہ ترامیم کثرت رائے سے منظور کر لی ہیں۔ بجٹ اجلاس کے دوران صوبائی وزیر قانون و خزانہ آفتاب عالم اور مختلف محکموں کے وزراء نے مجموعی طور پر 66 مطالبات زر کی منظوری کے لیے الگ الگ تحاریک ایوان

خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کامیاب مذاکرات، زیارت کراس دھرنا ختم، شاہراہ بحال

شہید شبیر بلوچ کے قاتلوں کو سزا، دو سال بعد دکھی ماں کو انصاف مل گیا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہید شبیر بلوچ محض ایک باوردی اہلکار نہیں تھےبلکہ وہ کسی ماں کے لختِ جگر، کسی بہن بھائی کے سہارے اور اپنے دوستوں کے ایک مخلص و وفادار ساتھی تھے۔ انہیں جس بے رحمی اور سفاکیت کے ساتھ پتھر مار مار کر شہید کیا گیا، وہ

شہید شبیر بلوچ کے قاتلوں کو سزا، دو سال بعد دکھی ماں کو انصاف مل گیا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے قریبی لوگوں کو بچانے کے لیے گومل یونیورسٹی کے وی سی کو جبری رخصت پر بھیج دیا، پی ٹی آئی ایم این اے داور کنڈی

تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی داور خان کنڈی نے گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی جبری رخصت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے قریبی لوگوں کو بچانے کے لیے گومل یونیورسٹی کے وی سی کو جبری رخصت پر بھیج دیا، پی ٹی آئی ایم این اے داور کنڈی Read More »

ایزی پیسہ بینک کے خلاف گمراہ کن مہم، سائبر کرائم ایجنسی نے تحقیقات شروع کر دیں

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایزی پیسہ بینک لمیٹڈ کے خلاف سوشل میڈیا اور مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر مبینہ طور پر جھوٹی اور گمراہ کن معلومات پھیلانے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بینک کی مالی حالت اور آپریشنل سرگرمیوں

ایزی پیسہ بینک کے خلاف گمراہ کن مہم، سائبر کرائم ایجنسی نے تحقیقات شروع کر دیں Read More »

Scroll to Top