ZEB

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی مارکیٹ میں امریکہ اور ایران کے مابین معاہدے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اس سفارتی پیش رفت کے بعد برینٹ کروڈ آئل کی قیمتیں 27 فروری کے بعد پہلی بار اپنی کم ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہیں۔ تازہ ترین کاروباری اعداد و شمار کے […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آ گئیں Read More »

خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں بڑی تبدیلی، گریڈ 18 سے 20 کے متعدد افسران کے تبادلے

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ نے صوبائی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے گریڈ 18، 19 اور 20 کے متعدد اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ احکامات کے مطابق گریڈ 20 کے افسر اور ممبر بورڈ آف ریونیو جہانزیب

خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں بڑی تبدیلی، گریڈ 18 سے 20 کے متعدد افسران کے تبادلے Read More »

پارٹی پالیسی کی مسلسل خلاف ورزی، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اقبال آفریدی کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ

پارٹی پالیسی کی مسلسل خلاف ورزی، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اقبال آفریدی کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ

شیراز احمد شیرازی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اہم اجلاس میں ایک بڑا تنظیمی فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت پارٹی رہنما اقبال آفریدی کی رکنیت معطل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پارلیمانی پارٹی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران مشاورت

پارٹی پالیسی کی مسلسل خلاف ورزی، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اقبال آفریدی کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے لیبیا کی مسلح افواج کےڈپٹی کمانڈر انچیف کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانےپر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو)راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے لیبیا کی مسلح افواج کےڈپٹی کمانڈر انچیف کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانےپر تبادلہ خیال Read More »

جنوبی وزیرستان :سراروغہ میں ایس ایچ او سمیت سات پولیس اہلکار اغوا،برمل میں سرکاری سکول تباہ

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان کے اپر اور لوئر اضلاع میں امن و امان کی صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے جہاں سیکیورٹی کے دو الگ الگ بڑے واقعات پیش آئے ہیں۔ نامعلوم مسلح افراد نے ایک کارروائی میں پولیس ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کو اغوا کر لیا جبکہ دوسری کارروائی میں ایک سرکاری تعلیمی

جنوبی وزیرستان :سراروغہ میں ایس ایچ او سمیت سات پولیس اہلکار اغوا،برمل میں سرکاری سکول تباہ Read More »

میٹ ہینری کی تاریخی کارکردگی، آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہینری نے شاندار کارکردگی کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کےتاریخ رقم کردی ہے۔ میٹ ہینری36سال بعد نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹیسٹ بولرز کی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے تیسرے بولر بن گئے ہیں۔ ہینری نے انگلینڈ کے خلاف

میٹ ہینری کی تاریخی کارکردگی، آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی Read More »

باجوڑ: مغل برادری کی ضلعی کابینہ کا اعلان، محمد داؤد خان صدر منتخب

محمد عباس مغل برادری ضلع باجوڑ کی تنظیم سازی کا عمل مکمل کر کے ضلعی کابینہ اور ایڈوائزری کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک اہم اجلاس سابق سب ڈویژن ناظم خار حاجی سید باچا کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس میں برادری کے عمائدین، مشران اور نوجوانوں نے بڑی

باجوڑ: مغل برادری کی ضلعی کابینہ کا اعلان، محمد داؤد خان صدر منتخب Read More »

امریکی اقتصادی پابندیاں، ایران کا سخت ردعمل سامنے آگیا

امریکہ اور ایران کے درمیان مجوزہ 14 نکاتی معاہدے کی تفصیلات جاری

امریکہ اور ایران کے درمیان گزشتہ چار ماہ سے جاری شدید جنگ کو ختم کرنے کے لیے ایک تاریخی امن دستاویز تیار کی گئی ہے جسے باقاعدہ طور پر اسلام آباد میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان کی مرکزی ثالثی، اور قطر، ترکی اور سعودی عرب کے تعاون سے طے

امریکہ اور ایران کے درمیان مجوزہ 14 نکاتی معاہدے کی تفصیلات جاری Read More »

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) پشاور کی جانب سے ایک جامع 24 نکاتی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس

پشاور میں دفعہ 144 نافذ Read More »

ایزی پیسہ کا صارفین کے نام اہم پیغام جاری

ایزی پیسہ نے اپنے مستقبل اور خدمات کے تسلسل سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کمپنی مکمل طور پر فعال، محفوظ اور پاکستان میں مالی شمولیت کے اپنے مشن کے لیے پرعزم ہے۔ ایزی پیسہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا

ایزی پیسہ کا صارفین کے نام اہم پیغام جاری Read More »

Scroll to Top