بیرونی فنڈنگ اب ہمیں ملے گی، ماہ مارنگ لانگو کی سزا پر ’بی وائی سی‘ کی قیادت کا بھی خوشی کا اظہار
گوادر اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بدامنی، ہنگامہ آرائی اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے مقدمات میں روز بروز نئے اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ تازہ ترین پیش رفت کے مطابق گوادر احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کے جوان سپاہی شبیر احمد شہید پر وحشیانہ پتھراؤ کرنے اور ان کی شہادت […]









