ZEB

امجد حسین ایڈووکیٹ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنماء امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔ وہ اس منصب پر فائز ہونے والے گلگت بلتستان کے پانچویں وزیراعلیٰ ہیں۔ اسپیکر عمران ندیم کی زیرِ صدارت ہونے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے اہم اجلاس میں امجد حسین ایڈووکیٹ کی کامیابی […]

امجد حسین ایڈووکیٹ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب Read More »

خیبر پختونخوا میں مذید اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبر پختونخوا کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے محکمہ ہائر ایجوکیشن کے کامرس ونگ میں گریڈ 20 اور گریڈ 21 کے پروفیسرز و پرنسپلز کی ترقیوں کے بعد بڑے پیمانے پر تقرریوں، تبادلوں اور ایڈجسٹمنٹس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے سینئر افسر خالد خان

خیبر پختونخوا میں مذید اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کامیاب مذاکرات، زیارت کراس دھرنا ختم، شاہراہ بحال

شہید شبیر بلوچ کو انصاف مل گیا، ماہ رنگ لانگو اور ساتھیوں کی سزاؤں پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا ردعمل

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دو سالہ قانونی جدوجہد کے بعد بالآخر بلوچستان کے فرزند، شہید شبیر بلوچ، کو عدالت سے انصاف مل گیا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ گوادر شہر میں دورانِ ڈیوٹی بی وائے سی کے مشتعل مظاہرین نے ماہ رنگ لانگو کی قیادت میں انہیں

شہید شبیر بلوچ کو انصاف مل گیا، ماہ رنگ لانگو اور ساتھیوں کی سزاؤں پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا ردعمل Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں

ایران کو خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے کی اجازت مل گئی

امریکہ اور ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے اعلیٰ سطحی مذاکرات کے بعد ایک بڑی سفارتی کامیابی سامنے آئی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ کے مطابق واشنگٹن نے ایران کے لیے عارضی طور پر 60 دن کا جنرل لائسنس جاری کر دیا ہے جس کے تحت تہران کو 21 اگست تک خام تیل، پٹرولیم مصنوعات

ایران کو خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے کی اجازت مل گئی Read More »

تمام تر مشکلات کے باوجود ایران آج طاقتور اور باوقار ملک کہلاتا ہے،ایرانی صدر

ایرانی صدرمسعود پزشکیان کل پاکستان کا دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی صدرمسعود پزشکیان کل پاکستان کا دورہ کریں گےجس کے دوران وہ اعلی قیادت سے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ترجمان کے مطابق ایرانی صدرمسعود پزشکیان صدر اور  وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں : امریکی دھمکیوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتے، ایرانی سپیکر کا

ایرانی صدرمسعود پزشکیان کل پاکستان کا دورہ کریں گے Read More »

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا بانی پی ٹی آئی کے وکیل پر بڑا الزام

عظمت اللہ عقاب  اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں وکالت ناموں کی فراہمی کے معاملے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں تفصیلی جواب جمع کرا دیا ہےجس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر پر جان بوجھ کر غفلت برتنے اور

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا بانی پی ٹی آئی کے وکیل پر بڑا الزام Read More »

خیبر پختونخوا ،صوابی سے افسوسناک خبرآگئی ، ہر آنکھ آشکبار

سوات کے علاقے مٹہ میں اسکول گاڑی اور کار میں تصادم، 10 سے زائد طالبات زخمی

شہزاد نوید سوات کے علاقے مٹہ کے مقام پر بریم بائی پاس کے قریب اسکول کی سوزوکی گاڑی اور کار کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 سے زائد طالبات شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں

سوات کے علاقے مٹہ میں اسکول گاڑی اور کار میں تصادم، 10 سے زائد طالبات زخمی Read More »

ڈالر کے سامنے بے بس ایرانی ریال،قدر میں تیز اور مسلسل گراوٹ جاری

پانچ روز میں پاکستانیوں نے کتنے ایرانی ریال خریدلئے؟ حیران کن انکشاف

ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ سفارتی مفاہمت کے بعد عالمی اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں اہم تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس پیش رفت کے بعد پاکستان میں ایرانی ریال کی طلب میں اچانک شدید تیزی دیکھی گئی ہے اور محض پانچ دنوں کے دوران پاکستانی شہریوں کی جانب

پانچ روز میں پاکستانیوں نے کتنے ایرانی ریال خریدلئے؟ حیران کن انکشاف Read More »

وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے نو اور دس محرم الحرام کے موقع پر ملک بھر میں دو روز کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ علامیے کے مطابق پچیس جون کو نو

وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان Read More »

خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پراعلی افسران کے تقرر و تبادلے

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبر پختونخوا کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے صوبائی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے مختلف محکموں میں تعینات افسران کے تقرر و تبادلوں کے  نوٹیفیکیشنز جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشنز کے مطابق ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتی کے منتظر پی ایم ایس گریڈ 18 کے

خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پراعلی افسران کے تقرر و تبادلے Read More »

Scroll to Top