بنوں: میلاد پارک کے قریب فائرنگ، خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی
ضلع بنوں کی تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میلاد پارک کے قریب پیش آیا جہاں گھات لگائے ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش اور زخمی […]
بنوں: میلاد پارک کے قریب فائرنگ، خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی Read More »










