ZEB

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مہنگی ہوگئی

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مہنگی ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی ہے جبکہ اس کے برعکس چاندی کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 96 ہزار 962 روپے کی سطح پر آگیا […]

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مہنگی ہوگئی Read More »

اسلام آباد ٹاکس، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایرانی مرکزی بینک کے گورنر کی ملاقات

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ایرانی مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی کی اسلام آباد میں امن مذاکرات کے دوران ملاقات ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں

اسلام آباد ٹاکس، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایرانی مرکزی بینک کے گورنر کی ملاقات Read More »

گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں 12 سے 17 اپریل کے دوران بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ این ڈی ایم اے سے جاری الرٹ کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں کا یہ نیا سلسلہ وقفے وقفے سے برسنے کا امکان ہے جبکہ بالائی

بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

ایران امریکامذاکرات کی میزبانی پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی ہے،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات پر اس وقت پوری دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ ان اہم مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری

ایران امریکامذاکرات کی میزبانی پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی ہے،بلاول Read More »

بابر اعظم کا ایک اور اعزاز، کرس گیل اور ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور عالمی سنگ میل عبور کرتے ہوئے ویرات کوہلی اور کرس گیل کا پارٹنرشپ سے متعلق اہم ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب

بابر اعظم کا ایک اور اعزاز، کرس گیل اور ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا Read More »

دفاعی معاہدہ، پاکستان کا فوجی دستہ سعودی عرب پہنچ گیا، سعودی وزارت دفاع

سعودی وزارت دفاع نے دونوں برادر ممالک کے درمیان طے پانے والے مشترکہ سٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت مشرقی سیکٹر میں کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے فوجی دستے کی آمد کا اعلان کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سعودی وزارت دفاع نے کہا کہ

دفاعی معاہدہ، پاکستان کا فوجی دستہ سعودی عرب پہنچ گیا، سعودی وزارت دفاع Read More »

اسلام آباد ٹاکس: وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی وفد سے ملاقات، علاقائی امن کے لیے ثالثی کے عزم کا اعادہ

وفاقی دارلحکومت میں جاری “اسلام آباد ٹاکس” کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی وفد سے اہم ملاقات کی ہے،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وفد کی قیادت ایرانی مشاورتی اسمبلی کے سپیکر محمد باقر قالیباف کر رہے تھے جن کے

اسلام آباد ٹاکس: وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی وفد سے ملاقات، علاقائی امن کے لیے ثالثی کے عزم کا اعادہ Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی کےانتخابات کی تاریخ کا اعلان

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے تاریخوں کا حتمی اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے پولنگ 7 جون 2026 کو منعقد کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر راجا شاہ باز خان نے انتخابی شیڈول کی تصدیق کرتے ہوئے

گلگت بلتستان اسمبلی کےانتخابات کی تاریخ کا اعلان Read More »

فائیو جی نیلامی کے باوجود انٹرنیٹ سست کیوں؟ وزیراعظم نے تفصیلات مانگ لیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خدمات کو تاریخ سنہرے الفاظ میں یاد رکھے گی ،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ایسے موقع پر جب اللہ کے کرم سے خلیج میں اب جنگ نہیں بلکہ امن کی باتیں ہو رہی ہیں وہ فریقین جو کل تک جنگ میں آمنے سامنے تھے  خطہ تباہی کا منظر تھا آج الحمداللہ دونوں فریقین بات چیت کے ذریعے معاملات کو طے کرنے پر راضی ہو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خدمات کو تاریخ سنہرے الفاظ میں یاد رکھے گی ،وزیراعظم Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب متوقع، اہم اعلانات کا امکان

وزیراعظم کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے، اہم اعلانات متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آج کچھ ہی دیر میں قوم سے خطاب کریں گے جس کے لیے سرکاری سطح پر تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس خطاب میں وزیراعظم ملک کی مجموعی معاشی صورتحال پر بات کریں گے اور عوام کے لیے کچھ اہم ریلیف اقدامات

وزیراعظم کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے، اہم اعلانات متوقع Read More »

Scroll to Top