ZEB

محکمہ موسمیات کی شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے 3 سے 6 ستمبر کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات 3 ستمبر کو ملک کے زیادہ تر […]

محکمہ موسمیات کی شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کی پیشگوئی Read More »

سینیٹ کمیٹی نے سانحہ پمز کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی، مگر کیوں؟

وزیرصحت مصطفیٰ کمال اور سیکریٹری صحت ہفتے میں ایک دن پمز اسپتال میں بیٹھ کرنگرانی کریں گے

 وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کے انتظامی و طبی امور کی براہِ راست نگرانی کے لیے ہفتے میں ایک دن خود اسپتال میں بیٹھنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ صحت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یہ اہم فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی

وزیرصحت مصطفیٰ کمال اور سیکریٹری صحت ہفتے میں ایک دن پمز اسپتال میں بیٹھ کرنگرانی کریں گے Read More »

بڑی پیشرفت، امریکہ اورایران کے وفود کی نیویارک میں طویل ملاقات

ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا دعوی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز پر امریکا کے مکمل کنٹرول کا دعویٰ کرتے ہوئے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سوال اٹھایا کہ کیا انہیں اس کا نام بدل کرآبنائے ٹرمپ رکھ دینا چاہیے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران اگر کوئی بے معنی معاہدہ کرتا بھی ہے تو انہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا دعوی Read More »

پشاور: بڈھ بیر میں زیر حراست ملزمان کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

کاشف عزیز پشاور کے تھانہ بڈھ بیر کے ایس ایچ او کوارٹر میں زیر حراست ملزمان کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوارٹر میں موجود ملزمان نے اپنی ہتھکڑیاں کھول کر وہاں موجود پولیس اہلکاروں سے ہتھیار چھینے اور ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی،جس کے نتیجے میں

پشاور: بڈھ بیر میں زیر حراست ملزمان کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی Read More »

بی آئی ایس پی پروگرام :مستحق خواتین کے لیے مفت سمز کے حصول کی آخری تاریخ 10 ستمبر مقرر

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی انتظامیہ نے ملک بھر کی تمام مستحق خواتین کی سہولت اور مالی امداد کی شفاف ترین فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مفت موبائل سمز کے حصول کے حوالے سے انتہائی اہم ہدایت جاری کی ہے۔ بی آئی ایس پی حکام کے مطابق پروگرام سے مالی امداد حاصل

بی آئی ایس پی پروگرام :مستحق خواتین کے لیے مفت سمز کے حصول کی آخری تاریخ 10 ستمبر مقرر Read More »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقے غلام خان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 15 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان میں سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے دراندازی کرنے والے تمام 15 خوارج ہلاک کردیئے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بارڈر پر دہشت گردوں کے 15 رکنی گروہ کی نقل و حرکت کو بروقت ٹریس کیا گیا جس کے بعد

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقے غلام خان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 15 دہشت گرد ہلاک Read More »

لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو نیا دھچکا

لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو نیا دھچکا

انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں 194 رنز کی بدترین شکست کے بعد آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بھی قومی کھلاڑیوں کی بڑی سطح پر تنزلی دیکھنے میں آئی ہے۔ قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم لارڈز ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں بالترتیب صرف 8 اور 6 رنز بنا سکے،

لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو نیا دھچکا Read More »

مانسہرہ: موسیٰ دا مصلہ سے لاپتہ آئرش سیاح الیگزینڈر کی نعش سرچ آپریشن کے بعد برآمد

  مانسہرہ کے سیاحتی علاقے موسیٰ دا مصلہ سے لاپتہ ہونے والے آئرلینڈ کے شہری الیگزینڈر کی نعش پانچ روز تک جاری رہنے والے سرچ آپریشن کے بعد پراچہ کٹھہ کی گہری کھائی سے برآمد کر لی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کے مطابق آئرش سیاح الیگزینڈر 29 اگست 2026 کو

مانسہرہ: موسیٰ دا مصلہ سے لاپتہ آئرش سیاح الیگزینڈر کی نعش سرچ آپریشن کے بعد برآمد Read More »

این ڈی یو میں افغان سفیر کی اوچھی حرکت: ثابت ہو گیا افغان طالبان ناقابلِ اعتماد اور دغاباز گروہ ہیں،ماہرین

سوشل میڈیا پر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں افغان عبوری حکومت کے سفیر کے خطاب کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ماہرین پاکستان کی افغان پالیسی سے متعلق پیدا ہونے والے ابہام پر حقائق سامنے لےآئیں ہیں۔ ماہرین کے مطابق این ڈی یو ایک اعلیٰ تعلیمی و تحقیقی ادارہ ہے جہاں مختلف نقطہ ہائے نظر کا

این ڈی یو میں افغان سفیر کی اوچھی حرکت: ثابت ہو گیا افغان طالبان ناقابلِ اعتماد اور دغاباز گروہ ہیں،ماہرین Read More »

فوربز نے دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست جاری کردی

معروف معاشی مجلے فوربز نے ستمبر 2026ء کے آغاز پر دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی نئی فہرست جاری کر دی ہےجس کے مطابق یکم ستمبر 2026ء تک ان ارب پتیوں کی مجموعی دولت 2.8 ٹریلین ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران دنیا کے ٹاپ 10 امیر ترین افراد کی

فوربز نے دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست جاری کردی Read More »

Scroll to Top