سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں،36دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بھرپورکارروئیاں کرتے ہوئے گزشتہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستانی پراکسیز فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 36 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مستونگ، کوئٹہ، قلات […]
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں،36دہشت گرد ہلاک Read More »










