ZEB

پشاور،سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پرپابندی عائد

خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات میں طالبات کے تحفظ سے متعلق نئے انتظامی اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں، جن کے تحت مرد اساتذہ کو طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات کی اجازت نہیں ہوگی۔ صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے اس حوالے سے پشاور سے تمام سرکاری یونیورسٹیوں کو باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ ہدایت […]

پشاور،سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پرپابندی عائد Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ نے رمضان پیکج کی منظوری دیدی

خیبرپختونخوا کے مشیرِ خزانہ مزمل اسلم نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ویژن اور وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر رواں سال صوبے کے 10 لاکھ 63 ہزار کم آمدنی والے افراد کو رمضان پیکج دیا جائے گا۔ صوبائی کابینہ کے 47 ویں اجلاس میں رمضان پیکج کی منظوری

خیبرپختونخوا کابینہ نے رمضان پیکج کی منظوری دیدی Read More »

بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد،نیپرا کا بڑا فیصلہ

نیپرا نے گھریلو بجلی کے صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق یہ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں قسم کے صارفین پر لاگو ہوں گے۔ پہلے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر صرف 300 یونٹ سے زیادہ استعمال کے لیے فکسڈ چارجز لگائے جاتے تھے، لیکن اب اس نظام کو

بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد،نیپرا کا بڑا فیصلہ Read More »

مولانا فضل الرحمان نےبڑا مطالبہ کردیا

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں فوری انتخابات کرانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام قومی وحدت اور اطمینان کے لیے ضروری ہے۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاق اور خیبرپختونخوا کے درمیان مضبوط تعلقات قائم ہونے چاہئیں

مولانا فضل الرحمان نےبڑا مطالبہ کردیا Read More »

سوات، بچوں کی لڑائی پر دو گروپوں میں تصادم، وکیل جاں بحق،7زخمی

شہزاد نوید سوات کے علاقے سیدو شریف میں بچوں کی معمولی لڑائی نے خونی تصادم کی شکل اختیار کر لی جس کے نتیجے میں ایک وکیل جاں بحق اور دونوں فریقین کے سات افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سیدو شریف کی حدود میں دو فریقین کے درمیان تکرار کے بعد اسلحہ

سوات، بچوں کی لڑائی پر دو گروپوں میں تصادم، وکیل جاں بحق،7زخمی Read More »

فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے پوری قوم کا اتحاد ناگزیر ہے، سیکیورٹی ذرائع

اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز، فوج، پولیس یا ایف سی کی نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے اور اس فتنے کے مکمل خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل درآمد کرنا ناگزیر ہے۔ لاہور میں میڈیا نمائندگان

فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے پوری قوم کا اتحاد ناگزیر ہے، سیکیورٹی ذرائع Read More »

سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

راولپنڈی : سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر معمولی زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں سابق آرمی چیف معمولی زخمی ہوگئے جس کے بعد انھیں راولپنڈی کے ایک ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ

سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان ،دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید

جلال محسود ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ پنیالہ کی حدود وانڈہ بڈھ میں دہشتگردوں نے پولیس پارٹی پر اچانک حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایس ایچ او فہیم ممتاز خان مروت سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس ٹیم علاقے میں معمول کی گشت پر تھی کہ گھات

ڈیرہ اسماعیل خان ،دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید Read More »

پی ایس ایل 11 نیلامی: کن کھلاڑیوں کی بولی سب سے زیادہ لگی، کون سستا رہا اور کسے خریدار نہ ملا؟

پاکستان سپر لیگ کیلئے پہلی بار کھلاڑیوں کی نیلامی کا انعقاد کیا گیا جہاں پی ایس ایل 11 کے لیے آٹھ فرنچائزز نے ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز کو بولی کے ذریعے اپنی ٹیموں میں شامل کیا۔ لاہور میں منعقد تقریب میں پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن

پی ایس ایل 11 نیلامی: کن کھلاڑیوں کی بولی سب سے زیادہ لگی، کون سستا رہا اور کسے خریدار نہ ملا؟ Read More »

وفاقی حکومت کا 19 نئے سفیروں اور قونصل جنرلز کی تقرریوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے بیرون ملک پاکستان کی سفارتی نمائندگی کے لیے 19 نئے سفیروں اور قونصل جنرلز کی تقرری کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی منظوری سے تقرریوں کا باضابطہ اعلان کیا۔  ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ

وفاقی حکومت کا 19 نئے سفیروں اور قونصل جنرلز کی تقرریوں کا اعلان Read More »

Scroll to Top