ایبٹ آباد:یونیورسٹی میں طلبہ گروپوں کے درمیان تصادم ،طالب علم جان کی بازی ہار گیا
ایبٹ آباد کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی حویلیاں میں بدھ کی دوپہر دو طلبہ گروپوں کے درمیان خونی تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ایبٹ آباد پولیس کے ترجمان اعظم شیر افضل کے مطابق تصادم حویلیاں تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں دو […]
ایبٹ آباد:یونیورسٹی میں طلبہ گروپوں کے درمیان تصادم ،طالب علم جان کی بازی ہار گیا Read More »










