ZEB

پی ٹی اے نے موبائل صارفین کے لیےبڑی سہولت فراہم کردی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام موبائل صارفین کے لیے ٹول فری نمبرز (0800XXXXX) پر کال کرنے کی سہولت مفت فراہم کر دی ہے۔ اس سے قبل یہ سہولت صرف فکسڈ لائن صارفین تک محدود تھی۔ پی ٹی اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، پہلے موبائل صارفین کی جانب سے ٹول […]

پی ٹی اے نے موبائل صارفین کے لیےبڑی سہولت فراہم کردی Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے روزگار کےلیے بیرون ملک جانے والے افراد پر بڑی شرط عائدکردی

بین الاقوامی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے گردن توڑ بخار (میننجائٹس) کی ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام اضلاع کے ہیلتھ افسران کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ بین الاقوامی ہیلتھ ریگولیشن 2005 کے مطابق مخصوص ممالک جانے والے مسافروں پر یہ ویکسین

خیبرپختونخوا حکومت نے روزگار کےلیے بیرون ملک جانے والے افراد پر بڑی شرط عائدکردی Read More »

عمران خان کی صحت کیسی،سلمان صفدر نے ملاقات کا احوال بتا دیا

عمران خان کی صحت کیسی،سلمان صفدر نے ملاقات کا احوال بتا دیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، ہمیں بانی تک پوری رسائی دی گئی ہے۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے نکلنے کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر نے میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا

عمران خان کی صحت کیسی،سلمان صفدر نے ملاقات کا احوال بتا دیا Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ: امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا

ٹی20 ورلڈ کپ کے 12 ویں گروپ میچ میں امریکہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ، سری لنکا کے شہرکولمبو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں امریکی کپتان مونانک پٹیل نے قومی کپتان سلمان آغا کو بیٹنگ کے لیے مدعو کیا۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے

ٹی20 ورلڈ کپ: امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا Read More »

پشاور، خیبرپختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد،وزیر داخلہ،وزیراعلی اور کورکمانڈر سمیت اعلی حکام کی شرکت

پشاور میں صوبہ خیبرپختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کور ہیڈکوارٹر میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی، قومی سلامتی کے مشیر، کور کمانڈر پشاور اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر دہشت گردی

پشاور، خیبرپختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد،وزیر داخلہ،وزیراعلی اور کورکمانڈر سمیت اعلی حکام کی شرکت Read More »

خیبرپختونخوا میں غیر رجسٹرڈ پرائیوٹ اسکولوں میں زیر تعلیم طلبہ کیلئے بری خبر

خیبرپختونخوا میں غیر رجسٹرڈ پرائیوٹ اسکولوں میں زیرِ تعلیم طلبہ کو میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اس حوالے سے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کو باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں

خیبرپختونخوا میں غیر رجسٹرڈ پرائیوٹ اسکولوں میں زیر تعلیم طلبہ کیلئے بری خبر Read More »

پی ٹی آئی کا ’وی آئی پی کلچر‘ ختم کرنے کا انوکھا انداز، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 120 گاڑیوں کے ساتھ بنوں کا دورہ

اسلام آباد کی عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے متعلق بڑا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف سخت اقدام کرتے ہوئے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں ۔ عدالت نے پولیس کو وزیراعلی خیبرپختونخوا کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ حکم سینئر سول جج عباس شاہ نے

اسلام آباد کی عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے متعلق بڑا حکم Read More »

زرعی یونیورسٹی پشاور میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب بدنظمی کا شکار، امیر مقام تقریب چھوڑ کرچلے گئے

پشاور کی زرعی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب اس وقت شدید بدنظمی اور ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگئی جب انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (آئی ایس ایف) اور مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ایم ایس ایف) کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔ تقریب کے دوران دونوں طلبہ تنظیموں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف اور اپنے

زرعی یونیورسٹی پشاور میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب بدنظمی کا شکار، امیر مقام تقریب چھوڑ کرچلے گئے Read More »

پاکستانی حکام نے بدنام زمانہ افغانی پروپیگنڈا اکاؤنٹ “احسن آغا” ایکس حکام کے ذریعے ہمیشہ کے لیے بند کروا دیا

پاکستانی حکام نے ریاست مخالف بیانیہ اور منفی پروپیگنڈا پھیلانے والے بدنام زمانہ افغانی اکاؤنٹ “احسن آغا” کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔  مذکورہ ٹوئٹر (ایکس) اکاؤنٹ کوجو مسلسل پاکستان اور اس کے اداروں کے خلاف جھوٹا مواد شیئر کرنے میں ملوث تھا ایکس حکام کے ذریعے مستقل طور پر بند کروا دیا

پاکستانی حکام نے بدنام زمانہ افغانی پروپیگنڈا اکاؤنٹ “احسن آغا” ایکس حکام کے ذریعے ہمیشہ کے لیے بند کروا دیا Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاک بھارت میچ کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ آگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاک بھارت میچ کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ آگیا

حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں15 فروری 2026 کو شیڈول کے مطابق بھارت کےخلاف میدان میں اترے گی۔ یہ فیصلہ دوست ممالک کی درخواستوں اور کثیر الجہتی مشاورت کے بعد کیا گیا ہےجس کا مقصد کرکٹ کے جذبے اور عالمی کھیل کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاک بھارت میچ کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ آگیا Read More »

Scroll to Top