خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس، فیصلوں کی تفصیلات جاری
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 50 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت تمام کارروائی ویڈیو لنک کے ذریعے مکمل کی گئی۔ اجلاس میں 28 نکاتی مرکزی ایجنڈے اور چار نکاتی اضافی ایجنڈے پر تفصیلی غور و خوض کے بعد متعدد […]
خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس، فیصلوں کی تفصیلات جاری Read More »










