راج ناتھ سنگھ پاکستان کو دھمکیاں دینے سے پہلے سوچ لینا، عاصم منیر اس بار بدلے کا آغاز کلکتہ سے کرے گا، سری نگر سے کشمیری شہری کا پیغام وائرل
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے حالیہ دھمکی آمیز بیانات کے خلاف کشمیریوں کا غم و غصہ پھٹ پڑا ہے۔ سری نگر میں آفیسرز کالونی کے باہر سے ایک کشمیری شہری کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس نے بھارتی قیادت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ کشمیری شہری نے […]










