ایم کیوایم کے رکن اسمبلی سید عادل عسکری کا سندھودیش کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد لانے کا مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کے رکن سندھ اسمبلی سید عادل عسکری نے سندھودیش کے علیحدگی پسند نظریے کے خلاف واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سید عادل عسکری نے سوال اٹھایا کہ سندھ اسمبلی میں سندھودیش کی علیحدگی پسند سوچ کے خلاف اب تک قرارداد کیوں پیش نہیں […]










