ZEB

گزشتہ ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

اسمارٹ فونز کی دنیا میں سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی کی مقبولیت کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے اور گزشتہ ہفتے کی طرح اس بار بھی یہ فون ٹاپ پوزیشن پر برقرار رہنے میں کامیاب رہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ فون اپنی باضابطہ ریلیز سے قبل ہی […]

گزشتہ ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری Read More »

پاک فوج کی چمن سیکٹر میں بڑی کارروائی، سرحد پار سے دراندازی کی کوشش ناکام، افغان دہشت گرد گرفتار

پاک فوج نے پاک افغان سرحد کے قریب چمن سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے افغان دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائی کے بعد گرفتار دہشت گردوں کو مقامی آبادی کے سامنے پیش کیا گیا جہاں شہریوں نے ان کے خلاف شدید

پاک فوج کی چمن سیکٹر میں بڑی کارروائی، سرحد پار سے دراندازی کی کوشش ناکام، افغان دہشت گرد گرفتار Read More »

آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان،پاکستانی اسٹار بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2026 کے اختتام پر ایونٹ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صاحبزادہ فرحان اپنی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے ٹورنامنٹ میں

آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان،پاکستانی اسٹار بھی شامل Read More »

سمندری گزرگاہوں کا تحفظ: پاک بحریہ نے بحری تجارت کے تحفظ کے لیےآپریشن محافظ البحر شروع کر دیا

سمندری سیکیورٹی کے موجودہ حالات اور اہم بحری تجارتی گزرگاہوں کو درپیش ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر پاک بحریہ نے آپریشن محافظ البحرکا آغاز کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق اس آپریشن کا مقصد قومی جہاز رانی، بحری تجارت اور توانائی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی

سمندری گزرگاہوں کا تحفظ: پاک بحریہ نے بحری تجارت کے تحفظ کے لیےآپریشن محافظ البحر شروع کر دیا Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی، وزیراعظم کا ہر کھلاڑی کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

پاکستان ہاکی ٹیم مصر میں منعقدہ ورلڈ کپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی دکھانے اور آٹھ سال بعد عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفاقی پارلیمانی سیکرٹری کرن ڈار، منسٹری آف انٹر پروونشل کوآرڈینیشن اور پاکستان ہاکی فیڈریشن

پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی، وزیراعظم کا ہر کھلاڑی کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان Read More »

پشاور: ماحولیاتی تحفظ ایجنسی میں 8 نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

محمد اعجاز آفریدی پشاور: حکومت خیبرپختونخوا کے محکمہ موسمیاتی تبدیلی، جنگلات، ماحولیات و جنگلی حیات نے ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (EPA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر (بی پی ایس 17) کے عہدوں پر آٹھ امیدواروں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تقرریاں خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی سفارشات پر کی گئی ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق

پشاور: ماحولیاتی تحفظ ایجنسی میں 8 نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ نے فیول کنزرویشن اور رسپانسبل گورننس انیشی ایٹو کی منظوری دے دی

خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ نے بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں ایندھن کی بچت اور بہتر طرزِ حکمرانی کے لیے “فیول کنزرویشن اور رسپانسبل گورننس انیشی ایٹو” کی منظوری دے دی ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ شفیع جان نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلیٰ کی

خیبرپختونخوا کابینہ نے فیول کنزرویشن اور رسپانسبل گورننس انیشی ایٹو کی منظوری دے دی Read More »

مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

شہزاد نوید سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.3ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیماء

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »

وزیراعلیٰ سہئیل آفریدی کا پشاور میں جلسہ گاہ کا دورہ، صوبے کے خراب حالات کا اعتراف بھی کرلیا

عمران خان اسٹیڈیم پشاورمیں پی ایس ایل اور انٹرنیشنل میچز کرائیں گے، وزیراعلی سہیل آفریدی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کے لیے یہ انتہائی خوشی کا مقام ہے کہ آج ایک بار پھر خیبر پختونخوا کی سرزمین پر کرکٹ بحال ہو چکی ہے۔ عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی 2026

عمران خان اسٹیڈیم پشاورمیں پی ایس ایل اور انٹرنیشنل میچز کرائیں گے، وزیراعلی سہیل آفریدی Read More »

معاشی دباؤ کے باوجود متوازن فیصلہ، زراعت و ٹرانسپورٹ کے تحفظ کے لیے ڈیزل پر کم بوجھ رکھا گیا: علی پرویز ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ جب ملک کو ایسے سنگین معاشی چیلنجز کا سامنا ہو تو کسی بھی حکومت کے لیے آسان فیصلے کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ صحافی شہباز رانا کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے وضاحت کی کہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کو اس

معاشی دباؤ کے باوجود متوازن فیصلہ، زراعت و ٹرانسپورٹ کے تحفظ کے لیے ڈیزل پر کم بوجھ رکھا گیا: علی پرویز ملک Read More »

Scroll to Top