پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات کیلیے پروازیں ،مسافروں کیلیےبڑی خبر
مشرق وسطیٰ کی حالیہ جنگی صورتحال کے باعث متاثر ہونے والے فضائی آپریشنز اب آہستہ آہستہ بحالی کی طرف گامزن ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی ایئرلائن پی آئی اے کو متحدہ عرب امارات کے لیے یومیہ دو پروازوں کی اجازت مل گئی ہے جس کے تحت ایک پرواز […]
پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات کیلیے پروازیں ،مسافروں کیلیےبڑی خبر Read More »










