افغان طالبان حکومت بطور پراکسی ماسٹر خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے والے متعدد دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کر رہی ہے،سینئرسیکیورٹی عہدیدار
سینئر پاکستانی سیکیورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں یا اپنی سرزمین سے سرگرم دہشت گرد گروہوں کے ساتھ۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر عہدیدار نے کہاکہافغانستان میں جاری آپریشن اُس وقت تک ختم نہیں ہوں گے جب تک افغان طالبان […]










