پشاور: افغان باشندوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ایک ہزار سے زائد گرفتار، تھانے اور جیلیں بھر گئیں
کاشف الدین سید پشاور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے گزشتہ دو روز کے دوران 1044 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس بڑے پیمانے پر ہونے والی گرفتاریوں کے باعث پشاور کے تھانے اور سینٹرل جیل قیدیوں […]










