باجوڑ: مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید
عباس خان باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے نوے کلی میں مسلح افراد نے پولیس کی ابابیل اسکوڈ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور2 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابابیل اسکوڈ کے اہلکار رمضان المبارک کے حوالے سے معمول کے گشت پر تھے کہ انہیں […]
باجوڑ: مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید Read More »










