ZEB

پنشنرز گھر بیٹھے اپنا پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ طریقہ کارجانیے

نادرا نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وزارتِ داخلہ، وزارتِ دفاع، کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس اور ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل کے اشتراک سے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف یعنی تصدیقِ حیات کا سرٹیفکیٹ بالکل مفت اور آسان طریقے سے جاری کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد […]

پنشنرز گھر بیٹھے اپنا پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ طریقہ کارجانیے Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن وزارتِ توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ نظرثانی شدہ طریقہ کار کے تحت اوگرا کی سفارشات پر پیٹرول کی قیمت میں 3.81 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

بنوں: ٹانچی بازار کی بند دکان سے دکاندار کی کئی روز پرانی لاش برآمد

کراچی: وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی کو حادثہ، بیٹا زخمی

کراچی: وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی کو شارع فیصل پر حادثہ پیش آیا ہے تاہم وہ حادثے میں بال بال بچ گئے۔ کھیئل داس کوہستانی اپنے دو بیٹوں کے ہمراہ گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ شارع فیصل پر آگے چلنے والی دو گاڑیوں

کراچی: وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی کو حادثہ، بیٹا زخمی Read More »

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سےملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات،دفاعی تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین نصوحیون بن اسماعیل نے اعلیٰ سطحی وفد اور پاکستان میں ملائیشیا کے سفیر کے ہمراہ جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نےچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سےملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات،دفاعی تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ Read More »

فنانس ایکٹ 2026

فنانس ایکٹ 2026: کاروبار ایف بی آر کے ڈیجیٹل نظام سے منسلک نہ کرنے پرحکومت کا سخت جرمانوں کا فیصلہ

حکومت نے ٹیکس نظام کو مزید ڈیجیٹل اور مؤثر بنانے کے لیے ایسے کاروباری افراد اور اداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جو مقررہ مدت کے اندر اپنے کاروبار کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک نہیں کریں گے۔ فنانس ایکٹ 2026 کے تحت تمام

فنانس ایکٹ 2026: کاروبار ایف بی آر کے ڈیجیٹل نظام سے منسلک نہ کرنے پرحکومت کا سخت جرمانوں کا فیصلہ Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے کانگو کے چیف آف ڈیفنس آرمڈ فورسز کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانےپر اتفاق

جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل بانزا موئلامبو جولز کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے کانگو کے چیف آف ڈیفنس آرمڈ فورسز کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانےپر اتفاق Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی نے ڈیجیٹل پروموشن آف پیمنٹس ترمیمی بل 2026منظورکرلیا

شاہد جان خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبے میں کیش لیس معیشت اور شفافیت کو فروغ دینے کے لیے “خیبرپختونخوا ڈیجیٹل پروموشن آف پیمنٹس ترمیمی بل 2026” کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ یہ اہم بل صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے ایوان میں پیش کیا۔ منظور شدہ بل کے تحت خیبر پختونخوا میں تمام

خیبرپختونخوا اسمبلی نے ڈیجیٹل پروموشن آف پیمنٹس ترمیمی بل 2026منظورکرلیا Read More »

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے مقابلے میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز کی 233 رنز کی برتری کے جواب میں پاکستان کی دوسری اننگز

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی Read More »

کرک: زہریلی چیزکھانے سے 3 سالہ بچہ جاں بحق، بھائی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں منتقل

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں زہریلی چیز کھانے سے 3 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ اس کا 5 سالہ بڑا بھائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ المناک واقعہ گاؤں دبلی لواغر میں پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر رشتہ داروں کی جانب سے دو کمسن بچوں کو

کرک: زہریلی چیزکھانے سے 3 سالہ بچہ جاں بحق، بھائی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں منتقل Read More »

خیبر پختونخوا میں افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں،نوٹیفکیشن جاری

پشاور:ڈی جی کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی سمیت اعلی افسران کےتبادلے و ترقیاں

محمد اعجاز آفریدی  حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ اسٹیبلشمنٹ اینڈ ہیومن ریسورس مینجمنٹ ( ایچ آر ایم )نے صوبائی افسران کےتبادلوں اور تعیناتیوں کے علیحدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سائنس و ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکریٹری محمد شیراز (پی ایم ایس بی ایس-19) کو فوری طور پر تبادلہ

پشاور:ڈی جی کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی سمیت اعلی افسران کےتبادلے و ترقیاں Read More »

Scroll to Top