فنانس ایکٹ 2026: کاروبار ایف بی آر کے ڈیجیٹل نظام سے منسلک نہ کرنے پرحکومت کا سخت جرمانوں کا فیصلہ
حکومت نے ٹیکس نظام کو مزید ڈیجیٹل اور مؤثر بنانے کے لیے ایسے کاروباری افراد اور اداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جو مقررہ مدت کے اندر اپنے کاروبار کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک نہیں کریں گے۔ فنانس ایکٹ 2026 کے تحت تمام […]










