عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئی
روالپنڈی کے اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ پولیس نے نورین نیازی کو داہگل سے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کی جانب بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خانم اور ڈاکٹر عظمیٰ بھی داہگل ناکہ […]
عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئی Read More »










