ZEB

پشین میں ایف سی نارتھ اور پولیس کا بڑا آپریشن: منشیات کی فیکٹری مسمار،26 کروڑ روپے سے زائد کی افیڈرین برآمد و تلف

ایف سی نارتھ اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کے ضلع پشین میں منشیات تیار کرنے والی بڑی فیکٹری کو مسمار کرتے ہوئےکروڑوں روپے مالیت کا زہریلا مواد موقع پر ہی جلا کر تلف کر دیا۔ ایف سی نارتھ، پولیس اور کوئٹہ سکاؤٹس کی ٹیموں نے خفیہ اطلاع پر ضلع پشین کے […]

پشین میں ایف سی نارتھ اور پولیس کا بڑا آپریشن: منشیات کی فیکٹری مسمار،26 کروڑ روپے سے زائد کی افیڈرین برآمد و تلف Read More »

وزیراعظم کا پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا افتتاح، کمپنی کا طلبہ کےلیے بڑا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے دفتر کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گوگل کے نائب صدر ولسن وائٹ سے ملاقات کی اور ملک میں ٹیکنالوجی کمپنی کے دفتر کا باضابطہ افتتاح کیا، اس موقع پر امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر بھی موجود تھیں۔

وزیراعظم کا پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا افتتاح، کمپنی کا طلبہ کےلیے بڑا اعلان Read More »

عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی حکم: وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حال ہی میں جاری ہونے والے حکم نامے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی۔ وزیر قانون نے بانی پی ٹی آئی کے کیس اور عدالتی

عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی حکم: وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان Read More »

پشاور :بل ادا کرنے والے شہریوں کے لیےخوشخبری، انتظامیہ نے لوڈشیڈنگ کا طریقہ بدل دیا

پشاور ڈویژن میں بجلی چوری کے روپوش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، بقایا جات کی وصولی اور نادہندگان کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پیسکو (PESCO) حکام اور ضلعی انتظامیہ کو

پشاور :بل ادا کرنے والے شہریوں کے لیےخوشخبری، انتظامیہ نے لوڈشیڈنگ کا طریقہ بدل دیا Read More »

خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خطرہ،ہائی الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے خیبر پختونخوا کے حساس اور بالائی علاقوں میں 19 سے 22 اگست کے دوران لینڈ سلائیڈنگ، تودے گرنے اور ملبے کے بہاؤ کے شدید خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ملاکنڈ، دیر، سوات، شانگلہ، چترال، کوہستان، مانسہرہ اور گلیات جیسے اضلاع کو

خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خطرہ،ہائی الرٹ جاری Read More »

عمران خان بارے سپریم کورٹ کا حکم اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا کاواویلا: معمول کی طبی کارروائی کوتاریخی فتح بنانے کی ناکام کوشش

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کے عدالتی حکم کے بعد پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی جانب سے ایک بار پھر معمول کے قانون اور طبی پروسیجر کو غیر معمولی سیاسی کامیابی بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے جسٹس

عمران خان بارے سپریم کورٹ کا حکم اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا کاواویلا: معمول کی طبی کارروائی کوتاریخی فتح بنانے کی ناکام کوشش Read More »

خیبر پختونخوا میں افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں،نوٹیفکیشن جاری

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلےو تعیناتیاں

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبرپختونخوا کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ ( ایچ آر ایم )نے افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشنز کے مطابق ڈائریکٹر پرفارمنس مینجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ چیف سیکرٹری آفس ڈاکٹرعِزہ ارشد (پی اے ایس بی ایس 18) کا تبادلہ کر کے انہیں ایڈیشنل

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلےو تعیناتیاں Read More »

عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر معافی مانگ لی،سینئرصحافی اظہر جاوید کا دعوی

عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر معافی مانگی لی،سینئرصحافی اظہر جاوید کا دعوی

سینئر صحافی اظہر جاوید نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سانحہ 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگ لی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ٹویٹ میں سینئر صحافی اظہر جاوید نے مذید لکھا کہ اس کے لیے اپنے ایک

عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر معافی مانگی لی،سینئرصحافی اظہر جاوید کا دعوی Read More »

بابراعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، سلمان علی آغا قیادت کریں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف بدھ سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ ان کی عدم موجودگی میں سلمان علی آغا قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے پری میچ پریس کانفرنس میں بابر اعظم

بابراعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، سلمان علی آغا قیادت کریں گے Read More »

کمرےکی سکیورٹی اڈیالہ جیل انتظامیہ کے پاس ہوگی: ذرائع

نورین خان کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات،اہم خبر آگئی

اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ان کی بہن نورین نیازی کی اہم ملاقات ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جیل ذرائع نے بتایاکہ یہ ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی جو تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔ ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی کی صحت اور دیگر

نورین خان کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات،اہم خبر آگئی Read More »

Scroll to Top